بنگلہ دیش ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلہ دیش ریلوے
مقامی نام
বাংলাদেশ রেলওয়ে
سرکاری ملکیت
صنعتریلویز
پیشروپاکستان ایسٹرن ریلویز
قیام15 نومبر 1862؛ 161 سال قبل (1862-11-15)
صدر دفترڈھاکہ، بنگلہ دیش
علاقہ خدمت
بنگلہ دیش
کلیدی افراد
محمد قمر الاحسن، ڈائریکٹر جنرل بنگلہ دیش ریلوے[1]
آمدنی 8,002 ملین[2] (2014)
کم - 8,015 ملین[2] (2014)
مالکگورنمنٹ آف بنگلہ دیش
ملازمین کی تعداد
27,535[3] (2015)
ڈویژنایسٹ زون اور ویسٹ زون
ویب سائٹwww.railway.gov.bd
بنگلہ دیش ریل
آپریشن
قومی ریلوےوزارت ریلوے، بنگلہ دیش
اہم آپریٹرزبنگلہ دیش ریلویز
شماریات
مسافر65 ملین (2014)[2]
مسافر کلومیٹر8,135 ملین[2]
مال برداری2.52 ملین ٹن[2]
طوالت نظام
کل3,600 کلومیٹر (2,200 میل)
ڈبل ٹریک1,225 کلومیٹر (761 میل)
ٹریک گیج
Metre gauge2,025 کلومیٹر (1,258 میل)
Broad gauge1,575 کلومیٹر (979 میل)
خصوصیات
پلوں کی تعداد3,650[2]
546 (بڑے)
3,104 (چھوٹے)
طویل ترین پلبنگابندھو پل (dual gauge، 4.8 کلومیٹر)
ہارڈنگ پل (broad gauge، 1.8 کلومیٹر)
ریلوے اسٹیشنوں کی تعداد498

بنگلہ دیش ریلوے (بنگالی: বাংলাদেশ রেলওয়ে) بنگلہ دیش کی سرکاری ریل ٹرانسپورٹ ایجنسی ہے۔ یہ ملک میں تمام ریلوے کو چلاتا ہے اور ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اور بنگلہ دیش ریلوے کے ڈائریکٹوریٹ جنرل اس کی نگرانی کرتا ہے۔ بنگلہ دیش ریلوے وزارت ریلوے اور بنگلہ دیش ریلوے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔ اس کا رپورٹنگ مارک "BR" ہے۔

زمرہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bangladesh Railway"۔ Bangladesh Railway۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2022 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Railway Reform Progress Report" (PDF)۔ Asian Development Bank۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  3. বাংলাদেশ রেলওয়ের জনবল [Manpower of Bangladesh Railway]۔ Bangladesh Railway (بزبان بنگالی)۔ 02 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ