بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2022-23ء
تاریخ | 6 جنوری – 16 فروری 2023ء |
---|---|
منتظم | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹی ٹوئینٹی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور پلے آف |
میزبان | بنگلہ دیش |
فاتح | کومیلا وکٹورینز (4 بار) |
رنر اپ | سلہٹ سٹرائیکرز |
شریک ٹیمیں | 7 |
کل مقابلے | 46 |
بہترین کھلاڑی | نجم الحسین شانتو (سلہٹ سٹرائیکرز) |
کثیر رنز | نجم الحسین شانتو (516) |
کثیر وکٹیں | تنویر اسلام (17) حسن محمود (17) |
باضابطہ ویب سائٹ | bplt20 |
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2023ء جو بی پی ایل 9 بھی کہلاتی ہے، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کا نواں سیزن تھا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے زیر اہتمام اعلیٰ سطح کی ایک پیشہ ورانہ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ لیگ ہے۔ جولائی 2022 میں جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے فیوچر ٹورز پروگرام میں اس لیگ کے لیے جنوری اور فروری کے مہینے کو ایڈجسٹ کیا تو بی سی بی نے بی پی ایل کے اگلے تین سیزنز کے شیڈول کا اعلان کیا۔[1] جس کے مطابق لیگ کے نویں سیزن کا انعقاد 5 جنوری سے 16 فروری 2023 میں ہونا تھا۔[2] بی سی بی نے اس سیزن سے ٹیموں کی تعداد 7 تک بڑھانے اور 3 سال کے لیے فرنچائز کے حقوق فروخت کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔[3]
بی سی بی نے ستمبر 2022 میں فرنچائز مالکان کی فہرست کا اعلان کیا۔ پچھلی چھ فرنچائزز میں سے پانچ نے ملکیت برقرار رکھی اور دو سیزن کے بعد رنگپور رائیڈرز کی واپسی ہوئی۔[4] 24 دسمبر 2022 کو بی سی بی نے اس سیزن کے لیے فکسچر کا اعلان کیا جس کے مطابق گروپ مرحلے میں فی دن دو مقابلے کھیلے جائیں گے اور تمام ناک آؤٹ مقابلوں کے لیے ریزرو دن ہوں گے۔[5]
ڈرافٹ اور دستے
[ترمیم]کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 23 نومبر 2022 کو ہوا تھا۔[6]
ہر ٹیم کے لیے ڈرافٹ سے کم از کم 12 کھلاڑی لینا ضروری ہے جس میں کم از کم دس مقامی کھلاڑی اور دو غیر ملکی کھلاڑی ہونے چاہئیں۔ البتہ ڈرافٹ سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو لینے کی کوئی زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہے۔
مقامات
[ترمیم]چٹاگانگ | ڈھاکہ | سلہٹ |
---|---|---|
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم | شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم |
گنجائش: 20,000 | گنجائش: 26,000 | گنجائش: 18,500 |
مقابلے:12 | مقابلے:26 | مقابلے:8 |
ٹیمیں اور سٹینڈنگ
[ترمیم]پوائینٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سلہٹ سٹرائیکرز | 12 | 9 | 3 | 0 | 0 | 18 | 0.737 |
2 | کومیلا وکٹورینز | 12 | 9 | 3 | 0 | 0 | 18 | 0.723 |
3 | رنگپور رائیڈرز | 12 | 8 | 4 | 0 | 0 | 16 | 0.165 |
4 | فارچیون باریشال | 12 | 7 | 5 | 0 | 0 | 14 | 0.542 |
5 | کھلنا ٹائیگرز | 12 | 3 | 9 | 0 | 0 | 6 | −0.534 |
6 | ڈھاکہ ڈومینیٹرز | 12 | 3 | 9 | 0 | 0 | 6 | −0.776 |
7 | چٹاگانگ چیلنجرز | 12 | 3 | 9 | 0 | 0 | 6 | −0.872 |
- کوالیفائر 1 کی جانب پیش قدمی۔
- ایلیمینیٹر کی جانب پیش قدمی۔
لیگ کی ترقی
[ترمیم]
|
لیگ مرحلہ
[ترمیم]فیز 1 (ڈھاکا)
[ترمیم]چٹاگانگ چیلنجرز
89/9 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
90/2 (12.3 اوور) |
عفیف حسین 25 (23)
رضا الرحمن راجا 4/14 (4 اوور) |
- سلہٹ سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
رنگپور رائیڈرز
176/5 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
142 (19.1 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کھلنا ٹائیگرز
113/8 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
117/4 (19.1 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
194/7 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
196/4 (19 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کومیلا وکٹورینز
149/6 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
150/5 (17.4 اوور) |
- سلہٹ سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کھلنا ٹائیگرز
178/5 (20 اوور) |
ب
|
چٹاگانگ چیلنجرز
179/1 (19.2 اوور) |
عثمان خان 103* (58)
ناہید الاسلام 1/26 (3 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
رنگپور رائیڈرز
158/7 (20 اوور) |
ب
|
فارچیون باریشال
162/4 (19.2 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سلہٹ سٹرائیکرز
201/8 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
139 (19.3 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فیز 2 (چٹاگانگ)
[ترمیم]فارچیون باریشال
202/7 (20 اوور) |
ب
|
چٹاگانگ چیلنجرز
176/4 (20 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کھلنا ٹائیگرز
130 (19.4 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
131/6 (19.3 اوور) |
اعظم خان 34 (23)
رابع الحق 4/22 (4 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
177/6 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
165/7 (20 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
158/6 (20 اوور) |
ب
|
چٹاگانگ چیلنجرز
159/2 (17.4 اوور) |
عثمان غنی 47 (33)
ناہید الزمان 2/23 (3 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
128/7 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
134/5 (19.2 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
135/8 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
137/4 (17.3 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
رنگپور رائیڈرز
129 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
130/1 (18.2 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سلہٹ سٹرائیکرز
133/7 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
134/5 (19 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کومیلا وکٹورینز
184/4 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
151/4 (20 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
238/4 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
171/9 (20 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
157/9 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
159/3 (19.2 اوور) |
عثمان خان 45 (31)
وہاب ریاض 4/36 (4 اوور) |
محمود الحسن جوئے 59 (44)
ناہید الزمان 2/32 (3.2 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
173/5 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
160/4 (20 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فیز 3 (ڈھاکا)
[ترمیم]رنگپور رائیڈرز
179/6 (20 اوور) |
ب
|
چٹاگانگ چیلنجرز
124 (16.3 اوور) |
شعیب ملک 75 (45)
مہدی حسن رانا 3/39 (4 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کومیلا وکٹورینز
164/6 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
104/9 (20 اوور) |
- ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سلہٹ سٹرائیکرز
173/5 (20 اوور) |
ب
|
فارچیون باریشال
171/8 (20 اوور) |
ابراہیم زدران 42 (37)
رجع الرحمن راجا 3/41 (4 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
108 (19.4 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
84 (15.3 اوور) |
سومیہ سرکار 57 (45)
ناہید الاسلام 4/6 (4 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فیز 4 (سلہٹ)
[ترمیم]سلہٹ سٹرائیکرز
92/9 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
93/4 (15.4 اوور) |
تنظیم حسن ثاقب 41 (36)
حسن محمود 3/12 (4 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
168/6 (20 اوور) |
ب
|
فارچیون باریشال
171/7 (20 اوور) |
انعام الحق 78 (50)
ناہید الزمان 4/17 (4 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کومیلا وکٹورینز
165/2 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
161/6 (20 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
174/6 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
177/3 (18 اوور) |
نظم الحسین شانتو 60 (44)
وجے کانت ویاس کانتھ 2/27 (4 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
144/5 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
146/5 (19 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سلہٹ سٹرائیکرز
192/4 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
161/9 (20 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
156/8 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
157/5 (18.5 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عبد اللہ المامون (ڈھاکہ ڈومینیٹرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔
کھلنا ٹائیگرز
210/2 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
213/3 (18.2 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فیز 5 (ڈھاکا)
[ترمیم]فارچیون باریشال
194/5 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
157/8 (20 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
130/8 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
133/8 (19.3 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
156/7 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
157/4 (19 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سلہٹ سٹرائیکرز
170/2 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
176/2 (18 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
118/8 (20 اوور) |
ب
|
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
103/9 (20 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
121 (19.1 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
122/5 (18.3 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کھلنا ٹائیگرز
113/8 (20 اوور) |
ب
|
سلہٹ سٹرائیکرز
114/4 (17.3 اوور) |
- کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
چٹاگانگ چیلنجرز
132/8 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
135/3 (16 اوور) |
- چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کومیلا وکٹورینز
177/5 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
107 (17 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فارچیون باریشال
169/8 (20 اوور) |
ب
|
کھلنا ٹائیگرز
172/4 (19.3 اوور) |
- فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پلے آف مرحلہ
[ترمیم]کوالیفائیر 1 اور ایلیمینیٹر | کوالیفائر 2 | فائنل | |||||||||||
12 فروری — ڈھاکہ | 16 فروری — ڈھاکہ | ||||||||||||
1 | سلہٹ سٹرائیکرز | 125 (17.1 اوور) | 2 | کومیلا وکٹورینز | 176/3 (19.2 اوور) | ||||||||
2 | کومیلا وکٹورینز | 130/6 (16.4 اوور) | 14 فروری — ڈھاکہ | 1 | سلہٹ سٹرائیکرز | 175/7 (20 اوور) | |||||||
1 | سلہٹ سٹرائیکرز | 182/7 (20 اوور) | |||||||||||
12 فروری — ڈھاکہ | 3 | رنگپور رائیڈرز | 163/8 (20 اوور) | ||||||||||
3 | رنگپور رائیڈرز | 172/6 (19.3 اوور) | |||||||||||
4 | فارچیون باریشال | 170/3 (20 اوور) | |||||||||||
ایلیمینیٹر
[ترمیم]فارچیون باریشال
170/3 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
172/6 (19.3 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کوالیفائرز
[ترمیم]- کوالیفائر 1
سلہٹ سٹرائیکرز
125 (17.1 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
130/6 (16.4 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کوالیفائر 2
سلہٹ سٹرائیکرز
182/7 (20 اوور) |
ب
|
رنگپور رائیڈرز
163/8 (20 اوور) |
- رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
[ترمیم]سلہٹ سٹرائیکرز
175/7 (20 اوور) |
ب
|
کومیلا وکٹورینز
176/3 (19.2 اوور) |
- کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BCB finalises next three BPL dates"۔ unb.com.bd (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2022
- ↑ "Dates for next 3 BPL seasons finalised"۔ Prothomalo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2022
- ↑ "BCB declares dates of next 3 BPLs"۔ www.newagebd.net۔ 25 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2022
- ↑ "Comilla Victorians owners to stay on till BPL 2025"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022
- ↑ ক্রীড়া প্রতিবেদক۔ "৬ জানুয়ারি শুরু বিপিএল, ফাইনাল ১৬ ফেব্রুয়ারি"۔ Prothomalo (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2022
- ↑ "9th BPL players' draft to take place Wednesday"۔ www.dhakatribune.com (بزبان انگریزی)۔ 19 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2022