بنگہم کینین مائن
ظاہری ہیئت
| بنگہم کینین مائن | |
|---|---|
Mine in 2003 | |
| مقام | |
| مقام | سالٹ لیک کاؤنٹی، یوٹاہ |
| صوبہ | Utah |
| ملک | United States |
| پیداوار | |
| حصائل | Copper |
| تاریخ | |
| آغاز | 1906ء |
بنگہم کینین مائن (انگریزی: Bingham Canyon Mine) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاستیوٹاہ میں واقع کھلے گڑھے والی تانبے کی کان ہے۔ یہ اس وقت مصنوعی طور پر تیار کردہ دنیا کا سب سے گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی970 میٹر جبکہ اس کا دھانہ 7.7 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ کان دنیا کی سب سے زیادہ تانبا پیدا کرنے کا اعزاز رکھتی ہے ، یہاں سے ابھی تک تقریباً 2 کروڑ (1.9 ملین ) ٹن تانبا حاصل کیا جا چکا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bingham Canyon Mine"
|
|