بن علی یلدرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بن علی یلدرم
(ترکی میں: Binali Yıldırım خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Binali Yıldırım.jpg 

وزیر اعظم ترکی
آغاز منصب
24 مئی، 2016ء
صدر رجب طیب اردوغان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png احمد داؤد اوغلو
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی
آغاز منصب
22 مئی، 2016ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png احمد داؤد اوغلو
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر نقل و حمل، بحری اور مواصلات
آغاز منصب
24 نومبر، 2015ء
وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو
نائب Yüksel Coşkunyürek
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Feridun Bilgin
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1 نومبر، 2011ء – 25 دسمبر، 2013ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
نائب Yahya Baş (2012–13)
Fleche-defaut-droite-gris-32.png قیام عہدہ
Lütfi Elvan Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر نقل و حمل
مدت منصب
6 جولائی، 2011ء – 1 نومبر، 2011ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Habip Soluk
قیام عہدہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
29 اگست، 2007ء – 8 مارچ ،2011ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png İsmet Yılmaz
Habip Soluk Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
18 نومبر،2002ء – 8 مئی ،2007ء
وزیر اعظم عبد اللہ گل
رجب طیب اردوغان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Naci Kınacıoğlu
İsmet Yılmaz Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن گرینڈ نیشنل اسمبلی
آغاز منصب
1 نومبر، 2015ء
مدت منصب
3 نومبر، 2002ء – 7 جون، 2015ء
معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1955 (64 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رفاہیے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد احمد
بشری
اکرم
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  وانجینئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ترک زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
بن علی یلدرم
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

بن علی یلدرم (ترکی: Binali Yıldırım؛ ترکی تلفظ: [bina:ˌli jɯldɯˈɾɯm]) ایک ترک سیاستدان اور ترکی کے ستائیسویں وزیر اعظم ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔ 2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم عبد اللہ گل نے انہیں وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔ 2003ء میں جب رجب طیب اردوغان وزیر اعظم بنے تو انہوں نے انہیں وزیرنقل و حملے کے قلمندان پر برقرار رکھا۔ 2011ء میں ترکی وزارت میریٹائم و مواصلات کو وزارت نقل و حمل میں ضم کیا گیا تو بن علی یلدرم وزیر برائے میریٹائم،مواصلات و نقل و حمل بنے۔

2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور ازمیر کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب میں بن علی کامیاب نہ ہو سکے۔ جون، 2014ء میں انہیں طیب اردوگان کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جون، 2015ء کے انتخابات میں انہوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انہوں اپنی رکنیت سے استعفا دیا۔ 2015ء کے عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے انہیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔

5 مئی، 2015ء کو جب صدر رجب طیب ارگان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے استعفا دیا تو بن علی یلدرم کو اے کے پی پارٹی کی جانب سے نئے وزیر اعظم کے طور پر نامزد کیا گیا اور بلامخالفت نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/yildirim-binali — بنام: Binali Yıldırım