مندرجات کا رخ کریں

بن مانسوں کا ٹارزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بن مانسوں کا ٹارزن
Tarzan of the Apes
Dust-jacket illustration of Tarzan of the Apes
مصنفایڈگر رائس بورس
مصور سرورقفریڈ جے ارتھنگ
سرورق مصورفریڈ جے ارتھنگ
ملک امریکا امریکا
زبانانگریزی
سلسلہٹارزن سلسلہ
صنفمہم جوئی ناول
ناشراے سی مکلرگ
تاریخ اشاعت
1912ء
قسم ذرائع ابلاغشائع شدہ (مجلد)
صفحات400 صفحات
او سی ایل سی1224185
اگلیٹارزن کی واپسی

بن مانسوں کا ٹارزن ایڈگر رائس بورس کا ٹارزن سلسلہ کا پہلا ناول ہے جو پہلی بار 1912ء کے اکتوبر میں پلپ میگزین نے شائع کیا تھا۔ ٹارزن کا کردار پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اور ایڈگر بورس کی وجہ شہرت بھی یہی کردار ہے۔ ٹارزن کا کردار ایڈگر کے ناولوں میں 1940ء تک نظر آتا رہا۔ ایڈگر نے ٹارزن کے کردار پر 2 درجن سے زائد ناول لکھے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]