بورجو اوزبرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورجو اوزبرک
(ترکی میں: Burcu Özberk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکی شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بورجو اوزبرک () (ولادت: 12 دسمبر 1989ء) ایک ترک اداکارہ اور ماڈل ہے۔ اوزبرک کو 2020ء میں رومانوی ترک ڈراما سلسلہ تیرا میرا پیار میں اداکاری کے لیے گولڈن بٹرفلائی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ سے نوازا گیا۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

بورجو اوزبرک 12 دسمبر 1989ء کو ترکی کے اسکی شہر میں پیدا ہوئیں۔[2] وہ ترکی کی حاجت تپہ یونیورسٹی کے تھیٹر ڈپارٹمنٹ سے فارغ التحصیل ہیں۔[3]

فلموگرافی[ترمیم]

سیریل[ترمیم]

سال عنوان کردار تبصرہ
2013ء – 2014ء میرا سلطان حوری جہاں سلطان معاون کردار
2019ء – 2020ء تیرا میرا پیار عائشہ اوزکایالی/ عائشہ ییتر مرکزی کردار

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار تبصرہ
2017ء بادام شکری عائشہ مرکزی کردار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. "Burcu Özberk yeni yaşını sette kutladı..."۔ حریت (ترکی اخبار)۔ 10 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2020 
  3. "Burcu Özberk - Oyuncular - Güneşin Kızları"۔ kanald.com.tr۔ 21 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016