بورجگین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورجگین
ملکمغول سلطنت، یوآن شمالی، منگولیا، اندرونی منگولیا، سنکیانگ
ابتدامغول
قیامca. 900 AD
خطابخان، خاقان

بورجگین خاندان اور قبائل کا بانی قیات قبیلے کا مُغل سردار بوزنجر خان تھا۔ جس کی اولادوں سے تقریباً 24 قبائل وجود میں آئے ہیں۔تمام بورجگین قبائل نے قبیلہ قیات سے جنم لیا ہے۔ان بورجگین قبائل میں چنگیز خان کا قبیلہ قیات اور اُس کے چار بیٹوں جوجی خان ، چغتائی خان ، اوغدائی خان اور تولی خان کی نسل سے بننے والے قبائل اور امیر تیمور اور مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کاقبیلہ برلاس بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]