بورسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ قوم کشمیر کے علاوہ اسلام آباد، مانسہرہ، گجرات میں آباد ہے، دیگر ممالک میں افغانستان اور ہندوستان میں بھی رہتے ہیں، کشمیر سے تعلق رکھنے والے چودھری محمد دین پوروی اور راجا ورتان سنگھ اس قوم کے مشاہیر ہیں،