بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن
بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن Bostan Jn Railway Station | |
---|---|
مالک | وزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز |
لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن |
روابط | ژوب وادی ریلوے |
تعمیرات | |
پارکنگ | موجود ہے |
بائیسکل سہولیات | موجود ہے |
معذور رسائی | ![]() |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | BTN[1] |
کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
![]() |
بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن جو کہ روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ جنکشن اسٹیشن ہونے کی وجہ سے یہاں سے ایک ریلوے لائن ژوب وادی ریلوے کے ذریعے ژوب ریلوے اسٹیشن تک جاتی ہے۔
ژوب وادی ریلوے[ترمیم]
اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔
- بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن
- خانئی
- چرمیان
- کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن
- مسلم باغ ریلوے اسٹیشن
- قلعہ سیف اللہ ریلوے اسٹیشن
- آلوزئی
- بدین زئی
- ژوب ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |