بوستان سعدی
شیخ سعدی شیرازی کی مشہور تصنیف 1257ء جس میں اخلاقی مسائل حکایتوں کے پرایے میں نظم کیے گئے ہیں۔ دس ابواب 1۔ عدل و رائے و تدبیر۔ 2۔ فضیلت احسان 3۔ عشق و مستی و شور 5۔ تواضع 6۔ قناعت۔ 7۔ تربیت۔ 8۔ شکر برعافیت۔ 9۔ توبہ و صواب۔ 10۔ مناجات۔ پر مشتمل ہے۔ مختلف زبانوں میں متعدد ترجمے ہوچکے ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر بوستان سعدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |