بوسٹن
Appearance
(بوسٹن، میساچوسٹس سے رجوع مکرر)
بوسٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Boston) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | بوسٹن |
تاریخ تاسیس | 7 ستمبر 1630[1] |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولائی 1776–)[2] [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | سوفولک کاؤنٹی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 42°21′37″N 71°03′28″W / 42.360277777778°N 71.057777777778°W [6] |
رقبہ | 232.167761 مربع کلومیٹر (1 اپریل 2010)[7] |
بلندی | 43 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 675647 (مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[8] |
• گھرانوں کی تعداد | 273188 (31 دسمبر 2020)[9] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مشرقی منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 617 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[13] |
جیو رمز | 4930956 |
درستی - ترمیم |
بوسٹن (Boston) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست، میساچوسٹس کا دارالحکومت اور امریکا کا سب سے بڑا تعلیمی مرکز ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارالحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 4,843 مربع میل (12,543 مربع کلومیٹر) ہے۔ سن 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 6,25,087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔
بوسٹن کی آبادی تقریبا 6,36,000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوب میں تقریبا 400 میل دور واقع ہے اور اسکے جنوب میں بحر اوقیانوس ہے۔ بوسٹن مونٹریال کے بھی قریب ہے۔
ویکی ذخائر پر بوسٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ صفحہ: 6 — Old Landmarks and Historic Personages of Boston
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1897.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ بوسٹن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بوسٹن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ مصنف: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — عنوان : Getty Thesaurus of Geographic Names — ناشر: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 4 مارچ 2015 — Getty Thesaurus of Geographic Names ID: https://vocab.getty.edu/page/tgn/7013445 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جنوری 2019
- ↑ "صفحہ بوسٹن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2010 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
- ↑ https://www.boston.gov/economic-development/sister-cities#padua-italy
- ↑ http://www.comune.padova.it/informazione/boston-stati-uniti
- ↑ https://tools.usps.com/zip-code-lookup.htm
- ↑ https://isni.ringgold.com/api/stable/institution/0000+0004+0373+9193 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2021