بوشہر
Appearance
بوشهر | |
---|---|
شہر | |
![]() Persian Gulf Coast in Bushehr | |
عرفیت: بندر بوشہر | |
Country | ![]() |
Province | Bushehr |
شہرستان | Bushehr |
بخش | Central |
بلندی | 8 میل (26 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• شہر | 170,769 |
• شہری | 195,263 |
census | |
منطقۂ وقت | IRST (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | IRDT (UTC+4:30) |
ویب سائٹ | www.bushehrcity.ir |
بو شہر : بوشہر کو بوشہرہ، بوشیئر اور بندر بوشہر بھی کہا جاتا ہے۔ ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع ایک شہر ہے، جو ساحلی شہر ہے۔ یہاں کے مشہور بندرگاہ کی وجہ سے اسے بندر بوشہر بھی کہتے ہیں۔ صوبہ بوشہر کا دار الخلافہ ہے۔ اس کی آبادی 2006 مردم شماری کے لحاظ سے 161،674 ہے اور 40،771 خاندان پر مشتمل شہر ہے۔[1]