بوشیدو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

بوشیدو (Bushido) (جاپانی: 武士道) (لفظی معنی: "جنگجو کو طریقہ) ایک جاپانی اصطلاح ہے جو سامورائی کے طرز حیات کی وضاحت کرتی ہے۔