بولا چتا رنجن داس شیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بولا چِتا رنجن داس شیٹی
پیدائشبولا چِتا رنجن داس شیٹی
وفات7 اگست، 2016 (74 سال)
منگلور
زبانکنڑا اور تولو
قومیتبھارتی
اہم اعزازاتتولو گورو پرسکار (2012)
شری کرشن واڈیاراجنرُگرہ پرسکار-اُڈُپی پریائے سوڈے مٹھ (2012)
راجیوتسو ساہتیہ پرسکار (2013)
اولاددو فرزندان

بولا چِتا رنجن داس شیٹی جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے کنڑا اور تولو زبانوں کے مشہور ادیب تھے۔ انہیں ریاستی سطح کے انعامات و اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔وہ 16 ویں منگلور تعلقہ کنڑا ساہتیہ سمیلن کے صدر بھی تھے 7 اگست 2016ء کو منعقد ہوا۔ وہ اپنی قیام گاہ 7 اگست، 2016ء کو انتقال کر گئے تھے۔[1] ان عمر کے بارے اختلاف ہے۔ کچھ انہیں 72 سال لکھتے ہیں تو کچھ انہیں 74 سال بتاتے ہیں۔ انہیں کُٹھار گُو تُھو میں سپرد آتش کر دیا گیا تھا۔

سوانح حیات[ترمیم]

ابتدائی زندگی، تعلیم اور خاندان[ترمیم]

بولا چِتا رنجن داس شیٹی کی پیدائش بولا کے طور پر بولا، کرکالا تعقہ، اڈپی ضلع میں ایک بُونت خاندان میں ہوئی۔ وہ پرتیمار گوتھو منجیا شیٹی اور بولا ماتھرینگی پراری رُکمنی شیٹی کے پہلے بیٹے تھے۔ ان کی پرورش ممبئی میں ہوئی۔ وہ نویں جماعت تک این کے ای ایس کنڑا اسکول میں پڑھے جو وڈالا ممبئی میں ہے۔

انہوں نے کُو شالا شیٹی سے شادی کی تھی اور ان کے دو بیٹے ہیں۔

تخلیقی کام (کنڑا اور تولو زبانوں میں)[ترمیم]

1 پوننو من دا بومبے – تولو ڈراما ( 1973 )
2 کامبالا ، ایزی آن [ [ کامبالا ] ] فرسٹ ایور ڈاکومینٹ آن کامبالا ( 1983 )
3 الیدولیدوارو ’ کنڑا ناول آن بونتس & عالیہ کاتتو کلچر ( 1990 )
4 کدی ، کنڑا ناول ( 2005 )
5 ’ نییر ’ – تولو ڈراما فور کڈس ( 2006 )
6 . ’ بیننیدی ’ آ بُک کنٹیننگ انفارمیشن اباؤٹ ’ [ [ پاداناس | پاد-دانا ] ] ’ ، آ ٹریڈیشنل تولو آرٹ فارم
7 پاد-دحانا ’ ڈیسکرائب تھے لائف اینڈ ایڈوینچر اوف لیجینڈس کوتی-چینناییا ود آ کونٹیمپوریری ٹچ . ( 2006 )
7 تولو پاد-دانا سی ڈی – کنٹیننگ ’ بیننیدی ’ ( سیری پاد-دانا ) ( 2007 )
8 ’ امارا بییریرا ماماننی ’ کوٹی چیننایا پاد دانا ( 2008 )
9 ’ ونتی اوببانتی – کاننادا ناول آن سیکشوئل مائینوریٹیز اور جوجاپپاس ( میلے دیووتییس اوف ییلامما دیوی ) اوف نارتھ کرناتاکا ریجن ( 2008 )
10 . ’ تاممالی اروvاتتا کٹ ’ – ایزی آن تولونادو کلچر ( 2008 )
11 . ’ شری مادحوا پرانا ’ کاکرا شیٹی ’ بیننیدا بیلی ’ -ان ایپک پویم آن تھے ارلی لائف اوف مادحوا ، vایشناvیتی سینٹ اینڈ فووندیر اوف تھے دوایتا اسکول ، ہو واز بورن ایٹ پاجاکا نیئر ودوپی ، پاد دانا ( 2009 )
12 . ’ شری مادحوا بحاراتا ’ تولو پاد دانا ( 2010 )
13 . ’ الیدولیداوارو ’ کاننادا ناول آن بونتس & عالیہ کاتتو کلچر -اوتحور ریپرینت ( 2011 )
14 . ’ اننارتحی ’ – کاننادا پاد دانا ( 2011 )
15 . ’ اتیشایا ’ – کاننادا ناول ( 2015 )

انعامات و اعزازات[ترمیم]

1۔ تولو گورو پرسکار (2012)
2۔ شری کرشن واڈیاراجنرُگرہ پرسکار-اُڈُپی پریائے سوڈے مٹھ (2012)
3۔ راجیوتسو ساہتیہ پرسکار (2013)[1]

حوالہ جات[ترمیم]