بونیفاچے اول
ظاہری ہیئت
| بونیفاچے اور | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 370ء روم | ||||||
| وفات | 5 ستمبر 422ء (51–52 سال) روم | ||||||
| مذہب | رومن کیتھولک [1] | ||||||
| مناصب | |||||||
| پوپ (42 ) | |||||||
| برسر عہدہ 29 دسمبر 418 – 4 ستمبر 422 | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | کاتھولک پادری ، مصنف | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
پوپ بونیفاچے اول (لاطینی: Bonifatius I) 28 دسمبر 418ء سے لے کر 4 ستمبر 422ء اپنی وفات تک روم کے بشپ تھے۔ ان کے انتخاب پر یولیولیس کے حامیوں نے اس وقت تک اختلاف کیا جب تک کہ شہنشاہ ہونوریوس نے تنازع طے نہیں کیا تھا۔ بونیفاس چرچ کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے میں بڑے سرگرم تھا۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbonifac.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2020
- ↑ cecatholic|title=Pope St. Boniface I|url=http://www.newadvent.org/cathen/02658a.htm|last=Peterson[مردہ ربط] |first=John Bertram|volume=2|year=1907|access-date=15 September 2017|inline=1
- ↑ Stewart Oost, Galla Placidia Augusta: A biographical essay (Chicago: University Press, 1968), pp. 156f
| ویکی ذخائر پر بونیفاچے اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| عظیم مسیحی کلیسیا کے القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | پوپ 418–422 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 370ء کی پیدائشیں
- 422ء کی وفیات
- 5 ستمبر کی وفیات
- اسلام کے مسیحی نقاد
- اسلام کے نقاد
- پطرس باسلیکا میں تدفین
- اطالوی پوپ
- فرانسیسی پوپ
- پوپ
- پاپائی مقدسین
- تفرقۂ عظیم
- تھیودوسی شاہی سلسلہ
- اطالوی مقدسین
- پانچویں صدی کے مقدسین
- پانچویں صدی کے صدر اسقف
- پانچویں صدی کے پوپ
- پانچویں صدی کی رومی شخصیات
- چوتھی صدی کی پیدائشیں
- مقدسین
- قدیم رومی مقدسین
