بوٹا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بوٹا سنگھ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ضلع جالندھر, Punjab, برطانوی راج
وفات فروری 1957 19
شاہدرہ, پاکستان
مدفن میانی صاحب قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام شہید محبت بوٹا سنگھ
زوجہ زینب
اولاد تنویر کور (بعدمیں سلطانہ)
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت دُکھی داستان محبت کی وجہ سے


بوٹا سنگھ برطانوی فوج کا ایک سابق فوجی تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کمانڈ میں برما کے محاذ پر لڑا تھا۔[1]بوٹا سنگھ پاکستان اور بھارت میں اپنی دُکھی داستان محبت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے 1947 میں تقسیم ہند کے وقت ہونے والے بلووں میں ایک مسلمان لڑکی زینب کی جان بچائی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Silver lining in the clouds of Partition". TribuneIndia.com. دی ٹریبیون. 17 April 1999. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013.