بوڈی دک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوڈی دک پاکستان کے ضلع چترال ایک قدیم کھیل ہے جو موجودہ کرکٹ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کھیل میں بالر گیند کو خود ہوا میں اچھال کر مارتا ہے اور فیلڈر ڈنڈے سے اس گیند کو ہوا ہی میں مار دے تو بالر آوٹ ہوجاتا ہے۔ اس کھیل میں رنز کو گوغ کہتے ہیں۔ اور آوٹ ہونے کو پولیک کہا جاتا ہے۔ یہ کھیل چترال کی تحصیل تورکھو اور موڑکھو میں اپنی اصلی شکل میں موجو ہے-