بوڑو-گارو زبانیں
ظاہری ہیئت
| بوڑو-گارو | |
|---|---|
| بوڑو-لوچ | |
| جغرافیائی تقسیم | شمال مشرقی بھارت، بنگلہ دیش |
| لسانی درجہ بندی | چینی۔تبتی
|
| ذیلی تقسیمیں | |
| رموزِ زبان | |
| گلوٹولاگ | bodo1279 |
بوڑو-گارو زبانیں (انگریزی: Bodo–Garo languages) شمال مشرقی بھارت میں بولی جانے والی چینی تبتی زبانوں کی ذیلی زبانیں ہیں جس کے بولنے والے بنگلہ دیش اور نیپال میں بھی پائے جاتے ہیں۔
بوڑو-گارو زبانیں وادی برہم پتر میں کثیر تعداد میں بولی جاتی تھی مگر اب وہ جغرافیائی علاقہ بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔[1]