بيان محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیان محل حکومت کویت کی نشست کے طور پر کام کرتا ہے

بیان محل ( عربی: قصر بيان ) کویت کے امیر کا مرکزی محل ہے۔ یہ کویت کے بیان علاقے میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

بيان محل 1986ء میں عرب لیگ کی پانچویں کانفرنس کی میزبانی کے لیے کھولا گیا تھا۔[1] اس محل میں ایک بین الاقوامی کانفرنس سینٹر بھی منسلک ہے۔ محل میں ایک 0.35 ہیکٹر آمری خیمہ بھی ہے، جو کویت کی آزادی کے بعد 1991ء میں کھڑا کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Palaces"۔ Al Diwan Al Amiri۔ 24 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014