بٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بٹر مرکزی طور پر بالائی ستلج پر ملنے والا ایک جٹ اور گجر قبیلہ ہے ــ انہیں ایک سورج بنسی راجپوت کی اولاد بتایا جاتا ہے ــ جو لکی جنگل سے آیا اور گوجرانوالہ میں آباد ہوا ــ یہ منٹگمری (ساہیوال) میں ایک ہندو جٹ قبیلچے کے طور پر بھی ملتے ہیں ــ ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ میں کافی تعداد میں بُٹر ذات پائی جاتی ہے ــ

مشاہیر[ترمیم]

  • مقصود بٹر (صدر لاہور ہائی کورٹ بار)
  • مسلم لیگ (ق) کے صوبائی رہنما اور امیدوار ایم پی اے پی پی 135 چوہدری افتخار احمد بٹر (نارنگ منڈی)
  • ڈاکٹر آمنہ بٹر (رکن پنجاب اسمبلی، لاہور، 2008, پی پی پی)
  • جسٹس اعجاز احمد بٹر (سیشن جج ، ملکوال)

مواضعات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]