بٹ (قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بٹ ایک قوم ہے جو کشمیر، پاکستان اور بھارت میں آباد ہے۔ کشمیر میں مشہور بٹ شخصیت مقبول بٹ شہید ہیں بٹ پاکستان میں اور بھارت میں بھٹ بولا جاتا ھے یہ قوم خود میں کئی گوت رکھتی ہے یہ لوگ کشمیر سے تب نکلنا شروع گئے ھوئے جب ڈوگرہ راجپوتوں نے (کشمیر میں ڈوگر یا ڈوگرہ راجپوتوں کا قبائل ھے جبکہ پنجاب میں یہ لوگ جٹ قبائل کی گوت ھے) ان کو اکسایا یہ قوم پنجاب میں آ گئے اور زیادہ تر مسلمان ھو گئے اور یھی اپنا کام کاج کرنے لگے۔ گوجرانوالہ میں ان کی تعداد کافی زیادہ ھے اس کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی کافی بٹ لوگ آباد ہیں ۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔