مندرجات کا رخ کریں

بچے (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرائیوو کے بچے
Children of Sarajevo
فلم پوسٹر
ہدایت کارعائدہ بیگیچ
پروڈیوسرعائدہ بیگیچ
تحریرعائدہ بیگیچ
ستارےMarija Pikić
سنیماگرافیErol Zubčević
ایڈیٹرMiralem Zubčević
تاریخ نمائش
  • 23 مئی 2012ء (2012ء-05-23) (کان)
[1]
دورانیہ
90 منٹ
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
جرمنی
فرانس
ترکی
زبانبوسنیائی

بچے (بوسنیائی: Djeca‏؛ نقل حرفی: دیئتسا) انگریزی نام سرائیوو کے بچے (Children of Sarajevo) عائدہ بیگیچ کی ہدایتکاری میں 2012ء میں بننے والی ایک بوسنیائی ڈراما فلم ہے۔ فلم 2012ء کان فلم فیسٹیول میں غیر یقینی ضمن (Uncertain Regard) سیکشن کے تحت شامل ہوئی، [2][3] جہاں اس نے خصوصی امتیاز ایوارڈ جیتا۔[4]

فلم کو پچاسیویں اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین غیر ملکی زبان کے لیے بطور بوسنیائی اندراج کے طور پر منتخب کیا گیا، لیکن یہ حتمی فہرست میں شامل نہ ہو سکی۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Peter Bradshaw (23 مئی 2012)۔ "Cannes 2012: Children of Sarajevo – review"۔ The Guardian۔ London۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-23
  2. "2012 Official Selection"۔ Cannes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-19
  3. "Djeca (Children of Sarajevo)"۔ Cannes - Un Certain Regard۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-19
  4. Cannes (27 مئی 2012)۔ "Awards 2012"۔ festival-cannes.fr۔ کان فلم فیسٹیول۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
  5. "Bosnia selects 'Children' for Oscar race"۔ Variety۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-13

بیرونی روابط

[ترمیم]