بڑا بازار، استنبول
ظاہری ہیئت
| Kapalıçarşı | |
اندرون گرینڈ بازار | |
| متناسقات | 41°0′38.09″N 28°58′4.56″E / 41.0105806°N 28.9679333°E |
|---|---|
| مقام | استنبول ترکی |
| قسم | چھت دار بازار |
| تاریخ آغاز | 1455 |
| تاریخ تکمیل | بعد 1730 |
| انتساب | سلطان محمد ثانی |
بڑا بازار، استنبول یا گرینڈ بازار، استنبول (انگریزی: Grand Bazaar, Istanbul) (ترکی زبان: Kapalıçarşı، معنی ‘چھت دار بازار’; اور Büyük Çarşı، معنی ‘بڑا بازار’[1]) استنبول کے بڑے اور قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Müller-Wiener (1977)، p. 345.