بکثرت غلط متہجى کلمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اصطلاح، ”بکثرت غلط مُتَہَجَّىٰ کلمات“، سے مراد کچھ عام الفاظ، کلمات یا تراکیب ہیں جن کے ہجّے لوگ غلط کر جاتے ہیں۔

اردو[ترمیم]

ا[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
ارض ارز زمین
استحصال استحسال استعمال
اعلىٰ اعلا اچها، خوب
السلامُ علیکم اسلام وعلیکم آپ پہ سلامتی ہو

ت[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
تحریر تہریر نویسندگی، لکهائی

ع[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
عُذر عزر درخواست، گزارش، بہانہ
عَرض عرز درخواست

گ[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
گزرنا گزرنا پار کرنا

پاکستانی انگریزی[ترمیم]