مندرجات کا رخ کریں

بکریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بکریہ یا بکریت ایک اسلامی اصطلاح جو شیعہ علما ابو بکر کے پیروکاروں کے لیے استعمال کرتے تھے اور موجودہ دور میں بھی کئی شیعہ یہ اصطلاح سنیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

جن علمائے شیعیت نے یہ اصطلاح استعمال کی اُن میں ابن بابویہ،[1] شیخ مفید،[2] شیخ طوسی،[3] اور کئی دیگر شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ابن بابویہ (1405ھ)، كمال الدين وتمام النعمة، ص۔ 104 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shiaonlinelibrary.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان عربی)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]
  2. شیخ مفید (1412ھ)، الافصاح الشیخ المفید، ص۔ 35 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shiaonlinelibrary.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان عربی)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]
  3. شیخ طوسی (1400ھ)، الاقتصاد الشیخ الطوسی، ص۔ 207 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shiaonlinelibrary.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان عربی)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]