بک ڈپازوٹوری
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
کاروبار کی قسم | لمیٹڈ کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | ای-کامرس |
دستیاب | انگریزی زبان |
قیام | 2004ء |
صدر دفتر | لندن، مملکت متحدہ |
علاقہ خدمت | عالمی |
صنعت | کتب فروشی، آن لائن خریداری |
مصنوعات | کتاب |
آمدنی | £69 ملین (2010)[1] |
ملازمین | 150[حوالہ درکار] |
اصل کمپنی | ایمیزون (2011–تاحال) |
ویب سائٹ | bookdepository |
الیکسا درجہ | |
آغاز | 2004 |
بک ڈپازوٹوری (انگریزی: Book Depository) ایک تجارتی ادارہ ہے جو 160 سے زائد ممالک میں مفت شپنگ کی پیش کش جت ساتھ آن لائن کتاب فراہم کرتا ہے۔ [4] یہ سٹور ایمیزون کے ایک سابقہ ملازم نے قائم کیا تھا۔ 2011ء میں اسے ایمیزون نے خرید لیا۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Wood، Zoe (5 جولائی 2011). "Booksellers fear 'stranglehold' as Amazon snaps up British rival The Book Depository". London: دی گارڈین. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018.
- ↑ "Site Info". BookDepository.com. الیکسا انٹرنیٹ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018.
- ↑ "Site Info". BookDepository.co.uk. Alexa Internet. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018.
- ↑ "Which countries do you deliver to?"، Help، The Book depository۔
- ↑ "How does the Amazon acquisition affect The Book Depository customers?"، Help، The Book Depository۔
بیرونی روابط[ترمیم]
|