مندرجات کا رخ کریں

بک کارنر جہلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جہلم شہر میں موجود ایک کتب خانہ اور اشاعتی ادارہ جس نے سینکڑوں کتب کی اشاعت کی براں بریں دیگر اداروں کی کتب کا وسیع ذخیرہ ان کے شوروم میں موجود ہے، جو اہل ادب کے لیے مرکز ذوق رہا ہے