بگ باس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بگ باس بھارت میں ایک حقیقت پر مبنی ٹی وی پروگرام ہے۔ یہ بگ بردر کی شکل، جو پہلے ہالینڈ میں Endemol کی طرف سے تیار کی گئی تھی۔

بنیادی خیال[ترمیم]

ساتواں سیزن[ترمیم]

ساتویں سیزن کی میزبانی سلیمان خان نے کی۔یہ سیزن کلر ٹی وی پر آیا۔اس سیزن کی آخری قسط 28 دسمبر کونشر کی گئی۔ اس کو گوہر نے جیتا۔ اعجاز خان آخری قسط تک گئے۔گوہر کو دس کروڑ کا انعام ملا۔


آٹھواں سیزن[ترمیم]

آٹھواں سیزن کی میزبانی بھی سلیمان خان نے کی۔ اور یہ ان کا پانچواں سیزن ہے۔ بگ باس کا آٹھواں سیزن روزانہ کلر ٹی پر دیکھایا جاتاہے۔ اور اس کے علاوہ پاکستانی چینل اے ار وائے ڈیجیٹل(ARY DIGITAL) پر روزانہ نشر مکرر ہوتاہے۔