بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
![]() | اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بگ باس بھارت میں ایک حقیقت پر مبنی ٹی وی پروگرام ہے۔ یہ بگ بردر کی شکل، جو پہلے ہالینڈ میں اینڈے مال (Endemol) کی طرف سے تیار کی گئی تھی۔
ساتواں سیزن[ترمیم]
ساتویں سیزن کی میزبانی سلمان خان نے کی۔ یہ سیزن کلرز ٹی وی پر آیا۔ اس سیزن کی آخری قسط 28 دسمبر کونشر کی گئی۔ اس کو گوہرخان نے جیتا۔ اعجاز خان آخری قسط تک گئے۔ گوہر کو دس کروڑ کا انعام ملا۔
آٹھواں سیزن[ترمیم]
آٹھواں سیزن کی میزبانی بھی سلمان خان نے کی۔ اور یہ ان کا پانچواں سیزن ہے۔ بگ باس کا آٹھواں سیزن روزانہ کلرز ٹی پر دیکھایا جاتاہے۔ اور اس کے علاوہ پاکستانی چینل اے آر وائی ڈیجیٹل (ARY DIGITAL) پر روزانہ نشر مکرر ہوتاہے۔