بھائی دوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھائی دوج
Tihar Tika.jpg
Tilak of 7 colors is applied on the forehead
عرفیت بھاؤ بیج, بھائی ٹیکا, بھائی پھونٹا
منانے والے ہندو
قسم مذہبی، بھارت، نیپال
اہمیت نیپال میں عوامی تعطیل
تاریخ کارتیک Shukla Dwitiya
2017ء  تاریخ 21 اکتوبر
تکرار سالانہ

بھائی دوج بھارت اور نیپال کا ایک تہوار ہے جسے ہندو اپنی تقویم کے کارتک مہینے میں مناتے ہیں، یہ تہوار دیوالی کے دوران میں آتا ہے۔ اس دن کو بھی رکشا بندھن کی طرح منایا جاتا ہے۔ بہنیں اپنے بھائیوں کو تحفے پیش کرتی ہیں اور بھائی انہیں کچھ عنایت کرتے ہیں۔

جنوبی ہند میں یہ تہوار یم دویتیا کے نام سے منایا جاتا ہے۔

قومی اہمیت[ترمیم]

اس تہوار کی قومی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]