پھول نگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھائی پھیرو سے رجوع مکرر)
بھائی پھیرو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کا ایک اہم اور بڑا شہر ہے، جو ملتان روڈ پر واقع ہے اور لاہور شہر سے تقریبا 55 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔