مندرجات کا رخ کریں

بھارتیہ نیائے سنہتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارتیہ نیائیہ سنہیتا (بی این ایس)، 2023
{اِنڈیئن جسٹیس کوڈ (آئی جے سی)، 2023}
بھارت کی پارلیمنٹ
ایک ایسا قانون جس کا مقصد جرائم سے متعلق احکام کو مرتب و منظم کرنا اور ان میں اصلاح کرنا ہے، نیز اس سے متعلق یا اس کے ضمنی معاملات سے نمٹنا ہے۔
سمنAct No. 45 of 2023
Territorial extent بھارت
نفاذ بذریعہلوک سبھا
تاریخ منظوری20-دسمبر-2023
نفاذ بذریعہراجیہ سبھا
تاریخ منظوری21-دسمبر-2023
تاریخ رضامندی25-دسمبر-2023
تاریخ آغاز01-جولائی-2024
قانون سازی کی تاریخ
بل متعارف لوک سبھابھارتیہ نیائیہ (دوسرا) سنہیتا بِل، 2023
حوالہ بل2023 کا بِل نمبر 173
تاریخ اشاعت12-دسمبر-2023
متعارف کردہ بدستامیت شاہ (گِریہہ منتری)
راجیہ سبھا میں بل پیش ہوابھارتیہ نیائیہ (دوسرا) سنہیتا بِل، 2023
تاریخ اشاعت20-دسمبر-2023
متعارف کردہ بدستامیت شاہ (گِریہہ منتری)
Repealing legislation
اِنڈیئن پینل کوڈ
Related legislation
بھارتیہ ناگریک سورکشا سنہیتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیئم، 2023
خلاصہ
اس بِل کا مقصد پورے اِنڈیئن پینل کوڈ کو منسوخ کرکے اس کی جگہ ایک نیا قانونی ڈھانچہ فراہم کرنا ہے، جو نئے انداز سے متعین کردہ جرائم کے لیے سزاؤں اور تعزیرات کے نفاذ کا جدید طریقہ وضع کرتا ہے۔
صورت حال: نافذ

بھارتیہ نیائیہ سنہیتا (بی این ایس) 2023 (آئی اے ایس ٹی: Bharatīya Nyāya Samhitā لفظی 'Indian Justice Code (IJC), 2023' بھارت کا سرکاری فوجداری ضابطہ ہے۔ یہ اِنڈیئن پینل کوڈ (آئی پی سی) کی جگہ لے کر دسمبر 2023 میں پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد یکم جولائی 2024 کو نافذ ہوا۔