بھارتی اچریکر
بھارتی اچریکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1957 (66 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ، فلم اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
بھارتی اچریکر ایک مراٹھی اور ہندی تھیٹر ، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ہندوستانی سنیما میں متعدد فلموں کا حصہ رہی ہیں۔ بھارتی اچریکر کو دوردرشن شو کی مسز ویگل کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ [2]
فلمی گرافی[ترمیم]
فلمیں[ترمیم]
- حال دل (2001) ہندی
- اپنےپرائے (1980) ہندی
- برج بھومی (1982) برج بھاشا
- سنجوگ (1985) ہندی
- سر سنگم (1985) ہندی
- چمیلی کی شادی (1986) ہندی
- ایشور (1989) ہندی
- بیٹا (1992) ہندی
- پھر بھی دل ہے ہندوستانی (2000) ہندی
- لٹل جان (2001) ہندی / انگریزی
- زندگی خوبصورت ہے (2002) ہندی
- دیواسن دیواس (2006) مراٹھی
- فلیورز(2003) انگریزی
- ساچیا آٹ گھرت (2004) مراٹھی
- فرینڈشپ (2000) ہندی
- سنائے چوگھڈے (2008) مراٹھی
- اگلی اور پگلی (2008) ہندی
- ویلو (2008) مراٹھی
- اگلے سے رائٹ (2009) ہندی
- اردھنگی مراٹھی
- دیسی بوائز (2011) ہندی
- راسکلز (2011) ہندی
- چشمِ بددور (2013) ہندی
- لنچ باکس (2013) ہندی
- ایف یو: فرینڈشپ ان لمیٹڈ (2017) مراٹھی
- پٹیل کی پنجابی شادی (2017)
- پوسٹر بوائز (2017)
- قلی نمبر 1 (2020) ہندی
ٹیلی ویژن[ترمیم]
- آ بیل مجھے مار ہندی
- کچی دھوپ ہندی
- ویگل کی دنیا بطور مسز ویگل ، ہندی
- شریمتی شرما نا کہتی تھی، ہندی
- تیری بھی چپ میری بھی چپ، ہندی
- لاپتا گنج۔ بطور مکندی لال کی ساس
- چڑیا گھر - بِلو بوا
- سومت سنبھل لے گا - بطور ڈولی (سومت کی والدہ)
- میں کب ساس بنوںگی
- سیا کے رام
- سون پری- بطور اسکول پرنسپل
- کیا ہوگا نمو کا (2006)
- ویگل کی دنیا - نئی پیڑھی نئے قصے - بطور رادھیکا ویگل (2021 – موجودہ تاریخ تک)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "बासु चटर्जी को याद करते हुए भारती आचरेकर ने कहा- 'फिल्ममेकिंग में था थिएटर का स्टाइल'". Dainik Jagran (بزبان ہندی). اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2020.
- ↑ "Bharti Achrekar makes a comeback - Times of India". اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016.