مندرجات کا رخ کریں

بھارتی جنگلی گدھوں کی پناہ گاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارتی جنگلی گدھوں کی پناہ گاہ
Indian Wild Ass Sanctuary
جنگلی گدھوں کی پناہ گاہ کا ایک منظر
مقامضلع کچھ, گجرات (بھارت)
قریب ترین شہراحمد آباد (بھارت)
رقبہ4954 km2
عالمی  ثقافتی ورثہUNESCO Tentative List
گجرات کا نقشہ جس میں لٹل رن آف کچھ اور گریٹر رن آف کچھ دکھایا گیا ہے

بھارتی جنگلی گدھوں کی پناہ گاہ یا وائلڈ ایس وائلڈ لائف سینکچری، بھارت کی ریاست گجرات کے چھوٹے رن آف کچھ میں واقع ہے، جو 4954 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوا ہے۔ [1]  اس پناہ گاہ کو وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ 1972 کے تحت خطرے سے دوچار ہندوستانی جنگلی گدھا (ایکوس ہیمیوونس خر'-جسے گجراتی زبان میں خر یا گودھخور کہا جاتا ہے - ایک جنوبی ذیلی نسل، ایشیائی جنگلی گدھوں کے پناہ گاہ طور پر قائم کیا گیا تھا۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Wildlife Sanctuaries"۔ wiienvis.nic.in۔ 2017-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-24

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]