بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی (Indian states ranked by economic freedom) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2013 کے مطابق ہیں۔[1][2]

درجہ ریاست مشعر اقتصادی آزادی 2013[2]
1 گجرات (بھارت) 0.65
2 تمل ناڈو 0.54
3 آندھرا پردیش 0.50
4 ہریانہ 0.49
5 مدھیہ پردیش 0.47
5 ہماچل پردیش 0.47
6 راجستھان 0.46
7 چھتیس گڑھ 0.44
8 کرناٹک 0.43
9 مہاراشٹر 0.42
9 کیرلا 0.42
10 جموں و کشمیر 0.41
11 پنجاب 0.40
12 اتراکھنڈ 0.39
13 اتر پردیش 0.36
13 اڑیسہ 0.36
14 مغربی بنگال 0.35
15 جھاڑکھنڈ 0.33
16 آسام 0.32
17 بہار (بھارت) 0.31

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Economic Freedom of the World : 2013" (PDF)۔ Fraser Institute۔ 2013۔ صفحہ: 89۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 29, 2014 
  2. ^ ا ب "Economic Freedom of the States of India: 2013" (PDF)۔ Cato Institute۔ 2013۔ صفحہ: 24۔ اخذ شدہ بتاریخ April 29, 2014