بھارتی سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھارتی سنگھ
BhartiSingh.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولائی 1980 ء (عمر 40 سال)
امرتسر، پنجاب، بھارت
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکار اور مزاحیہ آرٹسٹ
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت مزاحیہ، ایکٹنگ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارتی سنگھ (پیدائش 3 جولائی 1980ء) بھارت کی ایک اسٹینڈ اپ مزاحیہ آرٹسٹ اور اداکارہ ہیں۔ [1] جن کا تعلق  پنجاب سے ہیں۔ بھارتی نے ٹی وی پر ابتدائی کیرئر کا آغاز اسٹار ون کے پروگرام د گریٹ انڈین لافٹر سے کیا اور ان کو سب سے زیادہ شہرت پروگرام کامیڈی سرکس سے ملا۔

کیرئیر[ترمیم]

بھارتی سٹار ون پر آنے والے دی گریٹ انڈین لافٹرچیلنج (سیزن 4)کی دوسری رنر اپ رہیں، جہاں ان کی اسٹینڈ اپ کامیڈی کے غیر حقیقی کردار '' لللی '' کی کافی تعریف ہوئی۔ وہ ایک مدمقابل کے طور پر کامیڈی سرکس کی 2010 2010ء کی سیریز کامیڈی سرکس کے سپرسٹارز اور   کامیڈی سرکس کا جادو میں بھی موجود ہوئیں اور 2011 میں جوبلی کامیڈی سرکس،  کامیڈی سرکس کے تان سین اور  کامیڈی سرکس کا نیا دور میں بھی حصہ لیا جو سونی انٹر ٹیمنمٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہوا۔ اور 2011 میں اسٹار پلس پر نشر ٹی وی سیریز پیار میں ٹوئسٹ میں بھی اداکاری کی، اس کے علاوہ مشہور شخصیت کے ڈانس ريلٹی شو جھلک دکھلا جا 5 (2012) میں بھی ایک مقابلہ کے طور پر آئیں۔ 2012 میں انہوں نے ایک ٹیلی ویژن شو  سو سال سنیما کے  میں بھی میزبانی کی۔  ماسٹر شیف میں مہمان کے طور بھی آئیں۔[2][3] نچ بلیے 6 میں بھی مہمان کے طور پر آئیں۔ بھارتی سنگھ سالوں سے اسٹینڈ اپ ایکٹ کر رہی ہیں اور پستول اور تیر اندازی میں قومی اسٹار کی کھلاڑی بھی رہی ہیں۔ [4]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ٹی وی شو کردار ساتھی  اداکار موضوع چینل نوٹس
2008 دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج کنٹسٹنٹ اسٹینڈ اپ کامیڈی اسٹار ون دوسری رنر اپ
2009 کامیڈی سرکس 3 کا تڑکا پریش گاترا اور شردكیلكر سونی ٹی وی   دستیاب نہیں
2010 کامیڈی سرکس مہاسنگرام پریش گاترا اور شردكیلكر
[5]
کامیڈی سرکس کے سپرسٹارز پریش گاترا 
کامیڈی سرکس کا جادو ابھیشیک رنر اپ
جوبلی کامیڈی سرکس منیش پال
2011 کامیڈی سرکس کے تان سین ابھیجیت ساونت
کامیڈی سرکس کا نیا دور سدھارتھ یادو
2012 کامیڈی سركس كہانی کامیڈی سرکس سدھارتھ یادو واپس لے لیا گیا
کامیڈی سرکس کے عجوبے سدھارتھ یادو اور وکاس گری دستیاب نہیں
2013 کامیڈی سرکس کےمہابلی متعدد/ سدھارتھ ساگر
2012 جھلک دکھلاجا 5 سیویاوو بارنیس رقص (ڈانس) کلرزٹی وی | رنگ ہٹا لیا گیا
ایف آئی آر (سیریل) کمسن آہا کامیڈی سب ٹی وی
بگ باس 6 مہمان ریلٹی شو کلرز
2013 بگ باس 7
نچ بلے 6 اسٹار پلس
انڈياز گاٹ ٹیلینٹ  میزبان کلرز
بال ویر بھارتی ماسی مزاحیہ (کامیڈی) سب ٹی وی
2014 گینگز آف ہنسی پور مدمقابل زی ٹی وی
2014 دل سے ناچے انڈیا والے خود ڈانس زی ٹی وی
2014-2016 کامیڈی كلاسز ڈانس ٹیچر بھارتی  کرشنا  ابھیشیک سِٹ کام لائف اوکے

اعزازات[ترمیم]

سال اعزاز/ایوارڈ کلاس برائے نتائج
2011 نیو ٹیلنٹ ایوارڈ کامک رول میں سب سے بہتر نیا اداکار پیار میں ٹوئسٹ(ٹی وی پروگرام) فاتح
2012 انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایواڈز سب سے بہتر اداکارہ - كامیڈی کہانی کامیڈی سرکس
پيوپلز چوائس ایوارڈز انڈیا
2013 لائنز گولڈ ایوارڈز سب سے بہتر کامیڈین (فی میل)

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم زبان
2011 ایک نُور پنجابی
2012 یملے جٹ یملے پنجابی
2012 کھلاڑی 786 ہندی
2013 جٹ اینڈ جولیٹ 2 پنجابی
2013 رنگن اسٹائل کنڑ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A dream come true for Bharti Singh" [بھارتی سنگھ کا ایک خواب جو سچ ہوا] (بزبان انگریزی). ٹائمز آف انڈیا. 8 جون 2012. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015. 
  2. "Bharti Singh's birthday surprise on Jhalak sets!" [جھلک کے سیٹ پر بھارتی سنگھ کی سالگرہ کا تحفہ] (بزبان انگریزی). ٹائمز آف انڈیا. 4 جولائی2012. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015. 
  3. دیپسمتھا گھوش (10 جون 2012). "She can dance too!" [وہ ڈانس بھی کرسکتی ہے!] (بزبان انگریزی). ہندوستان ٹائمز. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015. “I’m extremely excited!” gushes the 26-year-old, .. 
  4. جانو نارائن (14 جون 2012). "Brave move" [بہادر چال] (بزبان انگریزی). دا ہندو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015. 
  5. "Comedy Circus Mahasangram begins" [کامیڈی سرکس مہاسنگرام شروع]. ٹائمز آف انڈیا (بزبان انگریزی). 6 فروری 2010. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015. 

بیرونی روابط[ترمیم]