بھارتی پاسپورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھارتی پاسپورٹ
Indian Passport.jpg
موجودہ بھارتی پاسپورٹ کا غلاف۔
تاریخ اجرا1920ء
اجرا بذریعہFlag of India.svg بھارت
دستاویزی قسمپاسپورٹ
مقصدشناخت
مطلوبہ اہلیتبھارتی شہریت
مدت اختتامدس سال برائے بالغان (18 سال یا زائد)؛ پانچ سال برائے نا بالغان (18 سال سے کم)

بھارتی پاسپورٹ (ہندی: भारतीय पासपोर्ट) حکومت ہند کی جانب سے بھارتی شہریوں کو دیا جانے والا پاسپورٹ جس کے ذریعہ بھارتی شہری بیرون ہند کا سفر کر سکتے ہیں، نیز پاسپورٹس ایکٹ (1967ء) کے مطابق یہ پاسپورٹ بھارتی شہریت کا شناختی نامہ بھی ہے۔ وزارت خارجہ کے تحت قائم محکمہ قونصلی پاسپورٹ اور ویزا (CPV) جو مرکزی پاسپورٹ تنظیم کے طور پر کام کرتا ہے، بھارتی شہریوں کے طلب کرنے پر انھیں پاسپورٹ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اندرون ملک پاسپورٹ کا اجرا 37 مقامات پر جبکہ بیرون ملک 162 بھارتی مشنوں (ہائی کمیشن، سفارت خانے اور قونصل پوسٹس) کی جانب سے ہوتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MEA CPV Division". CPV. 

بیرونی روابط[ترمیم]