بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2019-20ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2019-20ء
نیوزی لینڈ
بھارت
تاریخ 24 جنوری – 4 مارچ 2020ء
کپتان کین ولیمسن[n 1] ویراٹ کوہلی[n 2]
ٹیسٹ سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہنری نکولس (199) شریاس آئیر (217)
زیادہ وکٹیں ہمیش بینیٹ (6) یوزویندرا چاہل (6)
بہترین کھلاڑی راس ٹیلر (نیوزی لینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کولن منرو (178) کے ایل راہل (224)
زیادہ وکٹیں ایش سودھی (6)
ہمیش بینیٹ (6)
شاردل ٹھاکر (8)
بہترین کھلاڑی کے ایل راہل (بھارت)

بھارت کرکٹ ٹیم جنوری سے مارچ، 2020ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 ایک روزہ میچ، دو ٹیسٹ میچ اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے۔

اسکواڈز[ترمیم]

ٹیسٹ ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی
 نیوزی لینڈ  بھارت[1]  نیوزی لینڈ[2]  بھارت[3]  نیوزی لینڈ[4]  بھارت[5]

ٹی ٹوئنٹی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹی ٹوئنٹی[ترمیم]

24 جنوری 2020ء
19:50 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
203/5 (20 اوورز)
ب
 بھارت
204/4 (19 اوورز)
کولن منرو 59 (42)
رویندر جڈیجا 1/18 (2 اوورز)
شریاس آئیر 58* (29)
ایش سودھی 2/36 (4 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: شریاس آئیر (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • ہمیش بینیٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا۔
  • مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ) نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی پچاسویں (50th) وکٹ حاصل کی۔[6]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی[ترمیم]

26 جنوری 2020ء
19:50 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
132/5 (20 اوورز)
ب
 بھارت
135/3 (17.3 اوورز)
مارٹن گپٹل 33 (20)
رویندر جڈیجا 2/18 (4 اوورز)
کے ایل راہل 57* (50)
ٹم ساؤتھی 2/20 (3.3 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: کے ایل راہل (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی[ترمیم]

29 جنوری 2020ء
20:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت 
179/5 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
179/6 (20 اوورز)
روہت شرما 65 (40)
ہمیش بینیٹ 3/54 (4 اوورز)
کین ولیمسن 95 (48)
شاردل ٹھاکر 2/21 (3 اوورز)
میچ برابر
(بھارت نے سپر اوور جیت لیا۔)

سیڈون پارک, ہیملٹن، نیوزی لینڈ
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: روہت شرما (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روہت شرما (بھارت) scored his 10,000th run across all three formats of international cricket as an opening batsman.[7]

چوتھا ٹی ٹوئنٹی[ترمیم]

31 جنوری 2020ء
20:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت 
165/8 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
165/7 (20 اوورز)
منیش پانڈے 50* (36)
ایش سودھی 3/26 (4 اوورز)
کولن منرو 64 (47)
شاردل ٹھاکر 2/33 (4 اوورز)
میچ برابر
(بھارت نے سپر اوور جیت لیا۔)

ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: شاردل ٹھاکر (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ٹی ٹوئنٹی[ترمیم]

2 فروری 2020ء
20:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت 
163/3 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
156/9 (20 اوورز)
روہت شرما 60* (41)
سکاٹ کگیلیجن 2/25 (4 اوورز)
راس ٹیلر 53 (47)
جسپریت بھمرا 3/12 (4 اوورز)
بھارت 7 رنز سے جیت گیا۔
بے اوول, ماؤنٹ مانگنوئی
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور شان ہیگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: جسپریت بھمرا (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

5 فروری 2020ء
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
348/6 (48.1 اوورز)
ب
 بھارت
347/4 (50 اووزر)
نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیڈون پارک, ہیملٹن، نیوزی لینڈ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: راس ٹیلر (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

8 فروری 2020ء
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
273/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
251 (48.3 اوورز)
نیوزی لینڈ 22 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کائل جیمیسن
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

11 فروری 2020ء
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
300/5 (47.1 اوورز)
ب
 بھارت
296/7 (50 اوورز)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
بے اوول, ماؤنٹ مانگنوئی
امپائر: کرس براؤن (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ہنری نکولس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

21–25 فروری 2020ء
Scorecard
ب
بیسن ریزرو, ویلنگٹن
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

29 فروری – 4 مارچ 2020ء
Scorecard
ب
ہاگلے اوول, کرائسٹ چرچ
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)

حواشی[ترمیم]

  1. ٹم ساؤتھی نے چوتھے اور پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی کپتانی کی۔ ٹوم لیتہم (کرکٹر) نے پہلے دو ایک روزہ میچوں میں نیوزی لینڈ کی کپتانی کی۔
  2. روہت شرما نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی کپتانی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India in New Zealand - Prithvi Shaw returns to Test squad, Mayank Agarwal in for ODIs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2020 
  2. "Kyle Jamieson, Scott Kuggeleijn and Hamish Bennett named in New Zealand ODI squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2020 
  3. "Dhawan replaced by Shaw and Samson for New Zealand tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020 
  4. "Hamish Bennett recalled for T20Is against India"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2020 
  5. "Rohit Sharma, Mohammed Shami back in squad for New Zealand T20Is"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  6. "Rahul's early blitz, Iyer's late onslaught power India's big chase"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2020 
  7. "Rohit Sharma joins legendary list as he completes 10,000 runs in international cricket as opening batsman"۔ Times Now News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]