بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
Appearance
(بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ سے رجوع مکرر)
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | بھارت |
تاسیس | 1928ء |
الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 31 مئی 1926ء |
علاقائی الحاق | ایشین کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 19 ستمبر 1983 |
صدر دفتر | وانکھیڈے اسٹیڈیم |
مقام | چرچ گیٹ، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
صدر | راجر بنی[1] |
نائب صدر | راجیو شکلا[1] |
سیکرٹری | جے شاہ[1] |
تربیت کار | راہول ڈریوڈ |
تربیت کار | رمیش پوار[2] |
آمدنی | ₹100,000 کروڑ (امریکی $14 بلین) (FY 2017–18)سانچہ:Citation Needed |
کفیل | Oppo، پے ٹی ایم، Nike، پیپسی مشروب، Hyundai، Janalakshmi |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (انگریزی: Board of Control for Cricket in India) بھارت کا کرکٹ بورڈ ہے جس کا مرکزی دفتر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم سے قریب میں واقع ہے۔[3] یہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔[4][5][6] بی سی سی آئی کی بنیاد دسمبر 1928ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ ملک بھر میں موجود متعدد صوبائی کرکٹ تنظیموں کا ایک اتحاد ہے جن میں سے ہر ایک اپنا نمائندہ بی سی سی آئی کے لیے منتخب کرتا ہے اور وہ سب مل کر بی سی سی آئی کا صدر منتخب کرتے ہیں۔ آر ای گرانٹ گوون بی سی سی آئی کے پہلے صدر تھے اور انتھونی ڈی میلو ان کے سکریٹری تھے۔[7] بمطابق بمطابق May2023[update] راجر بنی بی سی سی آئی کے صدر ہیں اور جے شاہ سکریٹری ہیں۔[8][9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Roger Binny elected 36th BCCI president"۔ Hindustan Times۔ 18 اکتوبر 2022۔ 18 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022
- ↑ "Ramesh Powar appointed Head Coach of Indian Women's Cricket team"۔ BCCI News۔ 13 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022
- ↑ "THE BOARD OF CONTROL FOR CRICKET IN INDIA"۔ www.bcci.tv۔ 17 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022
- ↑ "Explained: … board set to earn per ICC revenue …"۔ Wisden۔ 11 مئی 2023۔ 02 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2023
- ↑ "BCCI spearheading Covid-hit world? Listing revenues of top 10 richest cricket boards in 2021."۔ Times Now۔ 20 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2021
- ↑ "BCCI among the richest sporting bodies, boasts 5,300 crore revenue"۔ Financial Express۔ 29 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022
- ↑ "The Board of Control for Cricket in India"۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019
- ↑
- ↑