بھارت (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارعلی عباس ظفر
پروڈیوسراتل اگنی ہوتری
الویرا خان اگنی ہوتری
بھوشن کمار
کرشنن کمار
سلمان خان
تحریرعلی عباس ظفر
ورن وی شرما
کہانیعلی عباس ظفر
ستارےسلمان خان
کترینہ کیف
تبو
دشا پٹانی
جیکی شروف
موسیقی(گانے)
وشال–شیکھر
(بیک گراؤنڈ اسکور)
جولیس پیکیم
سنیماگرافیمرسن لسکاویس
ایڈیٹررمیشور بھگت
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • جون 2019ء (2019ء-06)
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ100 کروڑ[1][2]
باکس آفساندازاً۔ 110.30 کروڑ[3]

بھارت ایک بھارتی فلم ہے جس کے پروڈیوسر اور ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں جبکہ ستارے سلمان خان، کترینہ کیف اور تبو ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جولائی 2018ء میں شروع ہوئی اور جون 2019ء کو عید الفطر کے موقع پر جاری کی گئی۔

یہ فلم اصلی واقعے سے ملتی ہے، لیکن ایسا بھارت سے پاکستان آتے وقت مہاجروں کے ساتھ ہوا تھا۔ ہندوؤں نے پاک-بھارت الیدگی کے وقت مسلمانوں کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا کیا تھا.

کردار[ترمیم]

تیاری[ترمیم]

بھارت کی شوٹنگ جولائی 2018ء میں شروع ہوئی،[5] یہ فلم بھارت کے علاوہ ابو ظہبی اور اسپین میں شوٹ ہوئی۔[6][7][8]

گانے[ترمیم]

بھارت
ساؤنڈ ٹریک از
رلیز17 مئی 2019[9]
ریکارڈ شدہ2018
صنففلم کا خصوصی گانا
طوالت35:32
زبانہندی
لیبلٹی سیریز
وشال–شیکھر وقائع نگاری
اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2
(2019)
بھارت
(2019)
بیرونی آڈیو
audio icon آڈیو جوک بکس یوٹیوب پر

فلم کی موسیقی وشال-شیکھر نے تیار کی اور بول ارشاد کامل نے لکھے۔ یہ ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز ہوا تھا۔[9]

فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."سلو موشن"نقش عزیز، شریا گھوشال4:07
2."چاشنی"ابھیجیت شری واستوا4:25
3."ایتھے آ"اکشا سنگھ، نیتی موہن، کمال خان3:39
4."زندہ"وشال ددلانی2:20
5."ٹُر پیا"سکھویند سنگھ4:34
6."آیا نہ تُو"جیوتی نورن5:57
7."تھپ تھپ"سکھویند سنگھ2:53
8."چاشنی" (دوہرایا)نیہا بھاسن3:59
9."ایتھے آ" (ڈانس ورژن)نقش عزیز، نیتی موہن3:38
کل طوالت:35:32

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vinayak Chakravorty (17 May 2019)۔ "Eid 2019: Salman Khan's biggest challenge yet- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019 
  2. Tavishi Dogra (1 February 2019)۔ "Bollywood goes big on budget! Here are the top mega budget upcoming movies of 2019"۔ The Financial Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019 
  3. "Bharat Box Office Collection till Now"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  4. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  5. "'Bharat': Director Ali Abbas Zafar gives us a sneak peek from the first day of the film's shoot – Bollywood celebs' Instagram pics you should not miss!"۔ The Times of India۔ 2018-06-25۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  6. "Salman Khan's Bharat to arrive on Eid 2019. Here's everything to know about the film"۔ The Indian Express۔ 24 اکتوبر 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2018 
  7. "WATCH: Shooting of Indian film 'Bharat' starts in Mdina"۔ TVM News Portal۔ 19 اگست 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2018 
  8. Natasha Coutinho (30 جولائی 2018)۔ "Katrina Kaif replaces Priyanka Chopra in Ali Abbas Zafar's Bharat"۔ Mumbai Mirror۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018 
  9. ^ ا ب Bharat - Original Motion Picture Soundtrack، JioSaavn، اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]