مردوں کی قومی ہاکی ٹیم، بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت
ایسوسی ایشنہاکی انڈیا
کنفیڈریشنایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا)
کوچRoelant Oltmans
معاون کوچروجر وین جینٹ
مینیجرتشار کھانڈکر
کیتانپی آر سری جیش
ایف آئی ایچ درجہ بندی5
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ

بھارت کی مردوں کی قومی ہاکی ٹیم پہلی غیر یورپی ہاکی ٹیم تھی جو بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کا حصہ بنی۔ 1928ء میں، اس ٹیم نے پہلا اولمپک طلائی تمغا جیتا تھا اور 1960ء تک، ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم اولمپکس میں ناقابل شکست رہی، اس نے لگاتار چھ طلائی تمغے جیتے۔ اس ٹیم کے پاس اپنے پہلے کھیل سے لے کر 1960ء کے طلائی تمغے کے فائنل میں ہارنے تک 30-0 سے جیتنے کا سلسلہ برقرار تھا۔ بھارت نے 1975ء کا ہاکی عالمی کپ بھی جیتا تھا۔ بھارت کی ہاکی ٹیم اولمپکس میں اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جس نے آٹھ طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتا ہیں۔

تمغا جات[ترمیم]

Indian Field hockey Team at 1928 Olympics
Indian Field hockey Team at 1932 Olympics
Indian Field hockey Team at the 1936 Berlin Olympics
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 گرمائی اولمپکس 8 1 2 11
5 ہاکی عالمی کپ 1 1 1 3
6 ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ 0 0 1 1
8 ہاکی چیمپئنز ٹرافی 0 1 1 2
2 دولت مشترکہ کھیل 0 2 0 2
3 ایشیائی کھیل 3 9 2 14
3 ہاکی ایشیاء کپ 2 5 1 8
2 اذلان شاہ ہاکی کپ 5 2 6 13
3 Hockey Champions Challenge 1 1 2 4
2 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 1 1 0 2
1 ایفرو ایشیائی کھیل 1 0 0 1
2 جنوب ایشیائی کھیل 1 2 0 3

ٹورنامنٹوں کی تاریخ[ترمیم]

گرمائی اولمپکس[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 1928 ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز 1st place, gold medalist(s)
2 1932 لاس اینجلس، امریکا 1st place, gold medalist(s)
3 1936 برلن، جرمنی 1st place, gold medalist(s)
4 1948 لندن، یوکے 1st place, gold medalist(s)
5 1952 ہلسنکی، فن لینڈ 1st place, gold medalist(s)
6 1956 ملبورن، آسٹریلیا 1st place, gold medalist(s)
7 1960 روم، اطالیہ 2nd place, silver medalist(s)
8 1964 توکیو، جاپان 1st place, gold medalist(s)
9 1968 میکسیکو شہر، میکسیکو تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
10 1972 میونخ، مغربی جرمنی تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
11 1976 مانٹریال، کینیڈا ساتواں
12 1980 ماسکو، سویت یونین 1st place, gold medalist(s)
13 1984 لاس اینجلس، امریکا پانچواں
14 1988 سؤل، جنوبی کوریا چھٹا
15 1992 برشلونہ، ہسپانیہ ساتواں
16 1996 اٹلانٹا، جارجیا، امریکا آٹھواں
17 2000 سڈنی، آسٹریلیا ساتواں
18 2004 ایتھنز، یونان ساتواں
19 2012 لندن، یوکے 1فائنل ہارا
20 2016 ریو دے جینیرو، برازیل باہر

عالمی کپ[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 1971 برشلونہ، ہسپانیہ تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
2 1973 امستلوین، نیدرلینڈز 2nd place, silver medalist(s)
3 1975 کوالالمپور، ملیشیا 1st place, gold medalist(s)
4 1978 بیونس آئرس، ارجنٹائن چھٹا
5 1982 ممبئی، بھارت پانچواں
6 1986 لندن، یوکے بارھواں
7 1990 لاہور، پاکستان دسواں
8 1994 سڈنی، آسٹریلیا پانچواں
9 1998 یوتریخت، نیدرلینڈز نواں
10 2002 کوالالمپور، ملیشیا دسواں
11 2006 موئنشنگلاباخ، جرمنی گیارھواں
12 2010 نئی دہلی، بھارت آٹھواں
13 2014 ہیگ، نیدرلینڈز نواں
14 2018 بھونیشور، بھارت

عالمی لیگ[ترمیم]

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ
سال مرحلہ
بھارت 2012–13 چھٹا
بھارت 2014–15 تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے

چیمپئنز ٹرافی[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 ہاکی چیمپئنز ٹرافی کراچی، پاکستان پانچواں
2 ہاکی چیمپئنز ٹرافی امستلوین، نیدرلینڈز تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
3 ہاکی چیمپئنز ٹرافی کراچی، پاکستان پاکستان
4 ہاکی چیمپئنز ٹرافی پرتھ، آسٹریلیا چھٹا
5 ہاکی چیمپئنز ٹرافی کراچی، پاکستان پانچواں
6 ہاکی چیمپئنز ٹرافی برلن، مغربی جرمنی چھٹا
7 1995 برلن، جرمنی پانچواں
8 1996 چینائی، بھارت پاکستان
9 2002 کولون (علاقہ)، جرمنی پاکستان
10 2003 امستلوین، نیدرلینڈز پاکستان
11 2004 لاہور، پاکستان پاکستان
12 2005 چینائی، بھارت پانچواں
13 2012 ملبورن، آسٹریلیا پاکستان
14 2014 بھونیشور، بھارت پاکستان
15 2016 لندن، یوکے 2nd place, silver medalist(s)

دولت مشترکہ کھیل[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 1998 کوالالمپور، ملائیشیا چوتھا
2 2006 ملبورن، آسٹریلیا چھٹا
3 2010 نئی دہلی، بھارت 2nd place, silver medalist(s)
4 2014 گلاسگو، اسکاٹ لینڈ 2nd place, silver medalist(s)

ایشیائی کھیل[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی توکیو، جاپان 2nd place, silver medalist(s)
2 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی جکارتا، انڈونیشیا 2nd place, silver medalist(s)
3 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بینکاک، تھائی لینڈ 1st place, gold medalist(s)
4 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بینکاک، تھائی لینڈ 2nd place, silver medalist(s)
5 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی تہران، ایران 2nd place, silver medalist(s)
6 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بینکاک، تھائی لینڈ 2nd place, silver medalist(s)
7 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی نئی دہلی، بھارت 2nd place, silver medalist(s)
8 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی سؤل، جنوبی کوریا تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
9 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بیجنگ، چین 2nd place, silver medalist(s)
10 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی ہیروشیما، جاپان 2nd place, silver medalist(s)
11 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بینکاک، تھائی لینڈ 1st place, gold medalist(s)
12 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی بوسان، جنوبی کوریا 2nd place, silver medalist(s)
13 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی دوحہ، باہرatar پانچواں
14 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی گوانگژو، چین تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
15 ایشیائی کھیلوں میں ہاکی انچیون، جنوبی کوریا 1st place, gold medalist(s)

ایشیا کپ[ترمیم]

نمبر سال میزبان درجہ
1 ہاکی ایشیاء کپ کراچی، پاکستان 2nd place, silver medalist(s)
2 ہاکی ایشیاء کپ ڈھاکہ، بنگلہ دیش 2nd place, silver medalist(s)
3 ہاکی ایشیاء کپ نئی دہلی، بھارت 2nd place, silver medalist(s)
4 ہاکی ایشیاء کپ ہیروشیما، جاپان 2nd place, silver medalist(s)
5 ہاکی ایشیاء کپ کوالالمپور، ملیشیا تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے
6 ہاکی ایشیاء کپ کوالالمپور، ملیشیا 1st place, gold medalist(s)
7 ہاکی ایشیاء کپ چینائی، بھارت 1st place, gold medalist(s)
8 ہاکی ایشیاء کپ کوانتان، ملیشیا پانچواں
9 ہاکی ایشیاء کپ ایپو، ملیشیا 2nd place, silver medalist(s)

سلطان اذلان شاہ کپ[ترمیم]

چیمپئنز ٹرافی[ترمیم]

ایشین چیمپئنز ٹرافی[ترمیم]

ایفرو ایشیائی کھیل[ترمیم]

جنوب ایشیائی کھیل[ترمیم]

ٹیم[ترمیم]

موجودہ ٹیم[ترمیم]

ہاکی عالمی کپ 2018ء کے لیے اعلان کردہ ٹیم۔[3]

ہیڈ کوچ: Harendra Singh

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1 DF Harmanpreet Singh (1996-10-06)6 جنوری 1996 (عمر 22 سال) 90
2 FW Dilpreet Singh (1999-11-12)12 نومبر 1999 (عمر 19 سال) 36
5 DF Kothajit Khadangbam (1992-80-17)17 اگست 1992 (عمر 26 سال) 184
6 DF Surender Kumar (1993-11-23)23 نومبر 1993 (عمر 25 سال) 103
7 MF Manpreet Singh (ک) (1992-60-26)26 جون 1992 (عمر 26 سال) 238
8 DF Hardik Singh (1998-90-23)23 ستمبر 1998 (عمر 20 سال) 6
10 FW Simranjeet Singh (1996-12-27)27 دسمبر 1996 (عمر 21 سال) 24
11 FW Mandeep Singh (1995-10-25)25 جنوری 1995 (عمر 23 سال) 125
14 FW Lalit Upadhyay (1993-12-01)1 دسمبر 1993 (عمر 24 سال) 89
16 GK P. R. Sreejesh (1988-50-08)8 مئی 1988 (عمر 30 سال) 204
17 MF Sumit (1996-12-20)20 دسمبر 1996 (عمر 21 سال) 49
18 MF Nilakanta Sharma (1995-50-02)2 مئی 1995 (عمر 23 سال) 25
19 GK Krishan Pathak (1997-40-24)24 اپریل 1997 (عمر 21 سال) 20
22 DF Varun Kumar (1995-70-25)25 جولائی 1995 (عمر 23 سال) 59
26 DF Birendra Lakra (1990-20-03)3 فروری 1990 (عمر 28 سال) 168
27 FW Akashdeep Singh (1994-12-02)2 دسمبر 1994 (عمر 23 سال) 174
29 MF Chinglensana Kangujam (1991-12-02)2 دسمبر 1991 (عمر 26 سال) 199
30 DF Amit Rohidas (1993-50-10)10 مئی 1993 (عمر 25 سال) 69

قابل ذکر سابق کھلاڑی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

* بھارت میں ہاکی* پاک بھارت ہاکی مسابقت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بھارت beats پاکستان، takes trophy"۔ The Hindu۔ 11 ستمبر 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011 
  2. "india go down 4–5 in humdinger of a final against پاکستان"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012  [مردہ ربط]
  3. "Hockey India names squad for World Cup"۔ fih.ch۔ 8 نومبر 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

* Official website* Everything About Indian Hockeyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiahockey.net (Error: unknown archive URL)* Indian Hockey Website* FIH profile

سانچہ:Asia Men's national field hockey teams سانچہ:Field Hockey in India