بھارت میں بین الاقوامی کرکٹ میدانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بمبئی جمخانہ

یہ بھارت میں بین الاقوامی کرکٹ میدانوں کی فہرست (List of international cricket grounds in India) ہے۔ اس فہرست میں شامل میدانوں نے کم از کم ایک ٹیسٹ کرکٹ، ایک روزہ بین الاقوامی یا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کی میزبانی کی ہے۔

ہندوستان میں پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ ہندوستان کرکٹ ٹیم اور انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے مابین دسمبر 1933ء میں بمبئی جمخانہ، بمبئی میں کھیلی گئی جو ایک ٹیسٹ میچ تھا۔ پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد میں 1981ء میں کھیلا گیا۔

فہرست[ترمیم]

آخری تازہ کاری- 2016-17 میں بھارت میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
نام دیگر نام/
سابقہ نام
مقام گنجائش ٹیسٹ ایک روزہ ٹی 20 پہلا میچ آخری میچ
میچوں کی تعداد
بمبئی جمخانہ Espalande Maidan;
Azad Maidan
ممبئی, Maharashtra 15,000 1 0 0 15 دسمبر 1933 15 دسمبر 1933
ایڈن گارڈنز - کولکاتا, West Bengal 66,349 40 29 6 5 جنوری 1934 22 جنوری 2017
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم Chepauk;
Madras Cricket Club Ground
چینائی, Tamil Nadu 38,000 32 20 1 10 فروری 1934 16 دسمبر 2016
فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم Willingdon Pavilion دہلی 41,820 33 24 4 10 نومبر 1948 20 اکتوبر 2016
بریبورن اسٹیڈیم - ممبئی, Maharashtra 25,000 18 8 1 9 دسمبر 1948 12 دسمبر 2009
گرین پارک اسٹیڈیم Modi Stadium کانپور, Uttar Pradesh 45,000 22 14 1 12 جنوری 1952 26 جنوری 2017
یونیورسٹی گراؤنڈ - لکھنؤ, Uttar Pradesh n/a 1 0 0 23 اکتوبر 1952 23 اکتوبر 1952
لال بہادر شاستری اسٹیڈیم Fateh Maidan حیدرآباد، دکن, Telangana 25,000 3 14 0 19 نومبر 1955 15 نومبر 2003
جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (چینائی) Corporation Stadium چینائی, Tamil Nadu 26,976 9 0 0 6 جنوری 1956 27 فروری 1965
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ - ناگپور, Maharashtra 40,000 9 14 0 3 اکتوبر 1969 14 اکتوبر 2007
ایم چناسوامی اسٹیڈیم KSCA Stadium بنگلور, Karnataka 38,000 22 24 5 22 نومبر 1974 4 مارچ 2017
وانکھیڈے اسٹیڈیم - ممبئی, Maharashtra 33,108 24 20 5 23 جنوری 1975 8 دسمبر 2016
سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم - احمد آباد (بھارت), Gujarat 50,000 0 1 0 25 نومبر 1981 25 نومبر 1981
گاندھی اسٹیڈیم Burlton Park;
B.S.Bedi Stadium
جالندھر, Punjab 16,000 1 3 0 20 دسمبر 1981 20 فروری 1994
باراباتی اسٹیڈیم - کٹک, Odisha 45,000 2 18 1 27 جنوری 1982 19 جنوری 2017
گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ - امرتسر, Punjab 16,000 0 2 0 12 ستمبر 1982 18 نومبر 1995
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم - جے پور, Rajasthan 23,185 1 19 0 2 اکتوبر 1983 16 اکتوبر 2013
شیر کشمیر اسٹیڈیم - سری نگر, Jammu & Kashmir n/a 0 2 0 13 اکتوبر 1983 9 ستمبر 1986
موتی باغ اسٹیڈیم Motibaug Palace Ground وڈودرا, Gujarat 18,000 0 3 0 9 نومبر 1983 17 دسمبر 1988
سردار پٹیل اسٹیڈیم Motera Stadium;
Gujarat Stadium
احمد آباد (بھارت), Gujarat 49,000 (demolished) 12 23 1 12 نومبر 1983 6 نومبر 2014
نہرو اسٹیڈیم - اندور, Madhya Pradesh 25,000 0 9 0 1 دسمبر 1983 31 مارچ 2001
کینان اسٹیڈیم - جمشیدپور, Jharkhand 19,000 0 10 0 7 دسمبر 1983 12 اپریل 2006
نہرو اسٹیڈیم - گوہاٹی, Assam 25,000 0 14 0 17 دسمبر 1983 28 نومبر 2010
جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (دہلی) - دہلی 60,000 0 2 0 28 ستمبر 1984 14 نومبر 1991
یونیورسٹی اسٹیڈیم Kerala University Stadium تریوینڈرم, Kerala 20,000 0 2 0 1 اکتوبر 1984 25 جنوری 1988
نہرو سٹیڈیم Club of Maharashtra پونے, Maharashtra 25,000 0 11 0 5 دسمبر 1984 3 نومبر 2005
سیکٹر 16 اسٹیڈیم - چندی گڑھ 30,000 1 5 0 27 جنوری 1985 8 اکتوبر 2007
مادھوراو سکندیا کرکٹ گراؤنڈ Municipal Ground;
Corporation Ground
راجکوٹ, Gujarat 15,000 0 12 0 7 اکتوبر 1986 15 دسمبر 2009
نہار سنگھ اسٹیڈیم Mayur Stadium فریدآباد, Haryana 25,000 0 8 0 19 جنوری 1988 31 مارچ 2006
کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم - گوالیار, Madhya Pradesh 18,000 0 12 0 22 جنوری 1988 24 فروری 2010
اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم Municipal Corporation Stadium وشاکھاپٹنم, Andhra Pradesh 45,000 0 5 0 10 دسمبر 1988 3 اپریل 2001
فاتوردا اسٹیڈیم Nehru Stadium مارگاو, Goa 19,000 0 7 0 25 اکتوبر 1989 14 فروری 2007
کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ Central Sports Stadium لکھنؤ, Uttar Pradesh 25,000 1 1 0 27 اکتوبر 1989 18 جنوری 1994
معین الحق اسٹیڈیم Moinul Haque Stadium پٹنہ, Bihar 25,000 0 3 0 15 نومبر 1993 27 فروری 1996
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم PCA Stadium اجیت گڑھ, Punjab 26,000 13 23 4 22 نومبر 1993 26 نومبر 2016
آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ Reliance Stadium وڈودرا, Gujarat 20,000 0 10 0 28 اکتوبر 1994 4 دسمبر 2010
Jawaharlal Nehru Stadium Kaloor International Stadium کوچی, Kerala 55,148 0 9 0 1 اپریل 1998 8 اکتوبر 2014
برکت اللہ خان اسٹیڈیم - جودھ پور, Rajasthan 30,000 0 2 0 8 دسمبر 2000 21 نومبر 2002
Indira Gandhi Stadium Municipal Stadium وجئے واڑہ, Andhra Pradesh 25,000 0 1 0 24 نومبر 2002 24 نومبر 2002
ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم ACA-VDCA Stadium وشاکھاپٹنم, Andhra Pradesh 25,000 1 6 1 5 اپریل 2005 17 نومبر 2016
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم Visaka Cricket Stadium حیدرآباد، دکن, Telangana 55,000 4 5 0 16 نومبر 2005 9 فروری 2017
ہولکر اسٹیڈیم Maharani Usharaje Trust Cricket Ground اندور, Madhya Pradesh 30,000 1 4 0 15 اپریل 2006 8 اکتوبر 2016
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم New VCA Stadium ناگپور, Maharashtra 45,000 5 7 11 6 نومبر 2008 29 جنوری 2017
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم MCA Pune International Cricket Centre;
Subrata Roy Sahara Stadium
پونے, Maharashtra 37,406 1 2 2 20 دسمبر 2012 23 فروری 2017
سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم Khanderi Cricket Stadium راجکوٹ, Gujarat 28,000 1 2 1 11 جنوری 2013 9 نومبر 2016
جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس HEC International Cricket Stadium رانچی, Jharkhand 50,000 1 4 1 19 جنوری 2013 16 مارچ 2017
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم - دھرم شالہ, Himachal Pradesh 25,000 1 3 8 27 جنوری 2013 25 مارچ 2017
گریٹر نوئیڈا اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ Shaheed Vijay Singh Pathik Complex گریٹر نوئیڈا, Uttar Pradesh 8,000 0 5 3 8 مارچ 2017 24 مارچ 2017

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]