بھارت میں نسائیت
Appearance
بھارت میں نسائیت سے مراد وہ تحریکیں ہیں جن کا مقصد بھارت میں خواتین کے حقوق کی تعریف، شعور و آگاہی اور دفاع کرنا ہے۔ ان میں مساوی مواقع کے ساتھ مساوی سیاسی، معاشی اور معاشرتی حقوق کا حصول بھی شامل ہے۔یہ بھارتی معاشرے میں حقوق نسواں کی باقاعدہ کوشش ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- اسلامی نسائيت
- بھارت میں عصمت دری
- ہندو مت میں خواتین
- بھارت میں خواتین
- اسلام میں خواتین
- خواتین کے لیے تحفظات کا بل