بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2002-03ء
Appearance
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2002-03ء | |||||
بھارت | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 4 دسمبر 2002ء – 14 جنوری 2003ء | ||||
کپتان | سوربھ گانگولی | سٹیفن فلیمنگ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | راہول ڈریوڈ (131) | مارک رچرڈسن (144) | |||
زیادہ وکٹیں | ظہیر خان (11) | ڈیرل ٹفی (13) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 7 میچوں کی سیریز 5–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | وریندر سہواگ (299) | سٹیفن فلیمنگ (157) | |||
زیادہ وکٹیں | جواگل سری ناتھ (18) | آندرے ایڈمز (14) |
بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم نے 4 دسمبر 2002ء سے 14 جنوری 2003ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف 7 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے ساتھ 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیتی اور ون ڈے سیریز بھی 5-2 سے جیت لی۔
ٹیسٹ میچ
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]12–16 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیکب اورم (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]19–23 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 21 سالوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ کسی بھی ٹیم کے کھلاڑی ٹیسٹ نصف سنچری بنانے میں ناکام رہے۔[1]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Best day of series saw New Zealand bat their way to win". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-08-04.