مندرجات کا رخ کریں

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1954ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1954ء
بھارت
پاکستان
تاریخ 28 دسمبر 1954ء – 1 مارچ 1955ء
کپتان ونو مانکڈ عبدل کاردار
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 5 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور پنجک روے (273) علیم الدین (332)
زیادہ وکٹیں سبھاش گپتے (21) خان محمد (22)

بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے 1954–55ء کرکٹ سیزن میں پاکستان کا دورہ کیا۔ جس میں پانچ ٹیسٹ کرکٹ میچ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلے، سیریز 0–0 سے برابر رہی۔[1] یہ پاکستان اور بھارت کی پہلی ٹیسٹ سیریز تھی۔[2]

میچ

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
1–4 جنوری 1955ء (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ
ب
257 (136.2 اوور)
امتیاز احمد 54
غلام احمد 5/109 (45 اوور)
148 (82.5 اوور)
گلباری رامچند 37
محمود حسین 6/67 (27 اوور)
158 (86.2 اوور)
علیم الدین 51
سبھاش گپتے 5/18 (6 اوور)
147/2 (82 اوور)
وجے منجریکر 74
خان محمد 2/18 (12 اوور)

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
15–18 جنوری 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ
ب
235 (119.5 اوور)
نرین تمہانے 54
خان محمد 5/74 (33 اوور)
312/9 d. (164 اوور)
حنیف محمد 142
پالی اُمریگر 6/74 (58 اوور)
209/5 (89 اوور)
پنجک روے 78
خان محمد 2/50 (22 اوور)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
29 جنوری-1 فروری 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ
ب
328 (187.5 اوور)
مقصود احمد 99
251 (128.1 اوور)
پالی اُمریگر 78
محمود حسین 4/70 (26.1 اوور)
136/5 d. (84.3 اوور)
علیم الدین 58
ونو منکڈ 3/33 (28 اوور)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
  • میراں بخش (پاکستان) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔

چوتھا ٹیسٹ

[ترمیم]
12–15 فروری 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ
ب
188 (146.3 اوور)
وقار حسن 43
سبھاش گپتے 5/63 (41.3 اوور)
245 (108 اوور)
پالی اُمریگر 108
خان محمد 4/79 (36 اوور)
182 (122 اوور)
امتیاز احمد 69
ونو منکڈ 5/64 (54 اوور)
23/1 (19 اوور)
پنجک روے 13
حنیف محمد 1/1 (4 اوور)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی

پانچواں ٹیسٹ

[ترمیم]
26 Feb-1 Mar 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ
ب
162 (96 اوور)
امتیاز احمد 37
گلباری رامچند 6/49 (28 اوور)
145 (63.3 اوور)
پنجک روے 37
فضل محمود 5/48 (28.3 اوور)
241/5 d. (86 اوور)
علیم الدین 103
پالی اُمریگر 2/64 (27 اوور)
69/2 (32 اوور)
پاننمل پنجابی 22
مقصود احمد 1/5 (5 اوور)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "365 not out"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01
  2. "India in Pakistan, 1954–55"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01

بیرونی روابط

[ترمیم]