بھارت کی بارڈر سیکیوریٹی فورس کا یوم طلوع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


یوم طلوع یا Rising Day بھارت میں قائم بارڈر سیکیوریٹی فورس کی خدمات کو دکھانا اور انہیں منانے کا مخصوص دن ہے۔ اس تنظیم کو دسمنر 1، 1965 میں بنایا گیا تھا اور یہی دن کئی تقاریب کا انعقاد عمل میں آتا ہے۔ یہ تنظیم 288.95 کیلومیٹر وسیع بھارت پاکستان سرحد اور 4,096.70 کیلومیٹر بھارت بنگلہ دیش سرحد کی دیکھ ریکھ کرتی ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]