بھارت کی خواتین وزرائے اعلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھارت کی خواتین وزرائے اعلیٰ کی تعداد اب تک 16 رہی ہے۔ فی الحال ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ بھارت کی کل 13 ریاستوں نے خواتین کو وزیر اعلیٰ بننے کا موقع دیا ہے جن میں تین ریاست-دہلی، تمل ناڈو اور اترپردیش نے دو خواتین وزرائے اعلیٰ منتخب کیے ہیں۔ 5 خواتین وزرائے اعلیٰ انڈین نیشنل کانگریس، 4 بھارتیہ جنتا پارٹی اور 2 آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔

آئین ہند کی رو سے کمہوریہ ہند کی تمام ریاستوں اور یونین علاقوں کی سربراہ حکومت وزیر اعلیٰ ہوتا ہے۔ ازروئے قانون گورنر سربراہ ہوتا ہے مگر درحقیقت عاملہ کا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس ہوتا ہے۔ ودھان سبھا کے انتخابات کے گورنر اکثریت والی پارٹی کو حکومت تشکیل کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر وزیر اعلیٰ اور کابینہ کو نامزد کرتا ہے جو اسمبلی کو جوابدہ ہوتے ہیں۔[1]

بھارت کی خواتین وزرائے اعلیٰ کی فہرست[ترمیم]

کلید
  • *  موجودہ وزیر اعلیٰ
  • موت بحالت عہدہ
نمبر شمار۔ نام تصویر ریاست مدت کل مدت (ایام) جماعت
1 سوچیتا کرپلانی
(25 جون 1908 – 1 دسمبر 1974)
اتر پردیش 2 اکتوبر 1963 – 13 مارچ 1967 1258 انڈین نیشنل کانگریس
2 نندنی ستپاٹھی
(9 جون 1931 – 4 اگست 2006)
Nandini-Satapathy.jpg اوڈیشا 14 جون 1972 – 3 مارچ 1973
6 مارچ 1974 – 16 دسمبر 1976
1278 انڈین نیشنل کانگریس
3 شسیکلا کاکودپر
(7 جنوری 1935 – 28 اکتوبر 2016)
Shashikala Kakodkar.jpg گوا 12 اگست 1973 – 27 اپریل 1979 2084 مہاراشٹروادی گومانتک پارٹی
4 انورہ تیمور
(پ۔ 24 نومبر 1936)
 – آسام 6 دسمبر 1980 – 30 جون 1981 206 انڈین نیشنل کانگریس
5 جانکی رام دنچرن
(30 نومبر 1923 – 19 مئی 1996)
VNJanaki.jpg تمل ناڈو 7 جنوری 1988 – 30 جنوری 1988 23 اے آئی اے ڈی ایم کے
6 جے للتا
(24 فروری 1948 – 5 دسمبر 2016)
J Jayalalithaa.jpg تمل ناڈو 24 جون 1991 – 12 مئی 1996
14 مئی 2001–21 ستمبر 2001
2 مارچ 2002–12 مئی 2006
16 مئی 2011–27 ستمبر 2014
23 مئی 2015 – 5 دسمبر 2016[†]
5238 اے آئی اے ڈی ایم کے
7 مایاوتی
(پ۔ 15 جنوری 1956)
Mayawati.jpg اتر پردیش 13 جون 1995 – 18 اکتوبر 1995
21 مارچ 1997 – 21 ستمبر 1997
3 مئی 2002–29 اگست 2003
13 مئی 2007–15 مارچ 2012
2562 بہوجن سماج پارٹی
8 راجیندر کول بھٹل
(پ۔ 30 ستمبر 1945)
Rajinder Kaur Bhattal.jpg پنجاب، بھارت 21 نومبر 1996 – 12 فروری 1997 83 انڈین نیشنل کانگریس
9 رابڑی دیوی
(پ۔ )
بہار 25 جولائی 1997 – 11 فروری 1999
9 مارچ 1999 – 2 مارچ 2000
11 مارچ 2000 – 6 مارچ 2005
2746 راشٹریہ جنتا دل
10 سشما سوراج
(پ۔ 14 فروری 1953)
Secretary Tillerson is Greeted by Indian Minister of External Affairs Swaraj (24074726498) (cropped).jpg دہلی 12 اکتوبر 1998 – 3 دسمبر 1998 52 بھارتیہ جنتا پارٹی
11 شیلا دکشت
(31 مارچ 1938 – 20 جولائی 2019)
The Chairperson, National Advisory Council, Smt. Sonia Gandhi and the Chief Minister of Delhi, Smt. Sheila Dikshit after casting their votes in Delhi Assembly Election, at Nirman Bhavan polling booth, in New Delhi (cropped).jpg دہلی 3 دسمبر 1998 – 28 دسمبر 2013 5504 انڈین نیشنل کانگریس
12 اوما بھارتی
(پ۔ 3 مئی 1959)
Uma Bharati in 2014.jpg مدھیہ پردیش 8 دسمبر 2003–23 اگست 2004 259 بھارتیہ جنتا پارٹی
13 وسوندھرا راجے
(پ۔ 8 مارچ 1953)
Vasundhra Raje.jpg راجستھان 8 دسمبر 2003–18 دسمبر 2008
8 دسمبر 2013–17 دسمبر 2018
4023 بھارتیہ جنتا پارٹی
14 ممتا بنرجی *
(پ۔ 5 جنوری 1955)
Mamata 2015 (cropped).jpg مغربی بنگال 20 مئی 2011 – present 3124 آل انڈیا ترنمول کانگریس
15 آنندی بین پٹیل
(پ۔ 21 نومبر 1941)
Chief Minister of Gujarat Anandiben Patel.jpg گجرات 22 مئی 2014 – 7 اگست 2016 808 بھارتیہ جنتا پارٹی
16 محبوبہ مفتی
(پ۔ 22 مئی 1959)
MehboobaMufti.jpg جموں و کشمیر 4 اپریل 2016–20 جون 2018 807 جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Durga Das Basu۔ Introduction to the Constitution of India۔ 1960. 20th Edition, 2011 Reprint. pp. 241, 245. LexisNexis Butterworths Wadhwa Nagpur. ISBN 978-81-8038-559-9۔