مندرجات کا رخ کریں

بھارت کے صدور کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھارت کے صدور سے رجوع مکرر)

یہ بھارت کے صدر کی مکمل فہرست ہے جس میں وہ افراد شامل ہیں جنھوں نے 1950ء میں بھارت کے آئین کی منظوری کے بعد صدر کی حیثیت سے دفتر میں خدمات انجام دیں۔[1][2]

فہرست

[ترمیم]
کلید
  انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) (8)
  جنتا پارٹی (جے پی) (1)
  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) (3)
  آزاد سیاست دان (آئی این ڈی) (3)
  قائم مقام صدر (3)
کلید
  • RES مستعفی
  • دوران صدارت انتقال

شمار تصویر نام

(پیدائش–وفات)

آبائی ریاست سابقہ ​​دفتر عہدے کی مدت انتخابات انتخابی نقشہ نائب صدر سیاسی جماعت
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا دفتر میں وقت
عبوری راجندر پرساد
(1884–1963)
بہار (بھارت) Minister of Agriculture 26 جنوری 1950 13 مئی 1952 12 years, 107 days 1950 انڈین نیشنل کانگریس
1 13 مئی 1952 13 مئی 1957 1952 سروپلی رادھا کرشنن
13 مئی 1957 13 مئی 1962 1957
2 سروپلی رادھا کرشنن
(1888–1975)
تامل ناڈو نائب صدر 13 مئی 1962 13 مئی 1967 5 years 1962 ذاکر حسین (سیاست دان) آزاد سیاست دان
3 ذاکر حسین (سیاست دان)
(1897–1969)
آندھرا پردیش نائب صدر

Governor of Bihar

13 مئی 1967 3 مئی 1969[†] 1 year, 355 days 1967 وی وی گیری
قائم مقام وی وی گیری
(1894–1980)
اڈيشا نائب صدر 3 مئی 1969 20 جولائی 1969 78 days
قائم مقام محمد ہدایت اللہ
(1905–1992)
چھتیس گڑھ Chief Justice of India 20 جولائی 1969 24 اگست 1969 35 days
4 وی وی گیری
(1894–1980)
اڈيشا نائب صدر

Governor of Kerala

24 اگست 1969 24 اگست 1974 5 years 1969 Gopal Swarup Pathak
5 فخرالدین علی احمد
(1905–1977)
دہلی Minister of Agriculture 24 اگست 1974 11 فروری 1977[†] 2 years, 171 days 1974 Gopal Swarup Pathak

بسپا دانپہ جتی

انڈین نیشنل کانگریس
قائم مقام بسپا دانپہ جتی
(1912–2002)
کرناٹک Chief Minister of Karnataka 11 فروری 1977 25 جولائی 1977 164 days
6 نیلم سنجیوا ریڈی
(1913–1996)
آندھرا پردیش Chief Minister of Andhra Pradesh 25 جولائی 1977 25 جولائی 1982 5 years 1977 بسپا دانپہ جتی

محمد ہدایت اللہ

جنتا پارٹی
7 ذیل سنگھ
(1916–1994)
پنجاب، بھارت Chief Minister of Punjab 25 جولائی 1982 25 جولائی 1987 5 years 1982 محمد ہدایت اللہ

وینکٹارمن

انڈین نیشنل کانگریس
8 وینکٹارمن
(1910–2009)
تامل ناڈو نائب صدر

وزیر دفاع (بھارت)

25 جولائی 1987 25 جولائی 1992 5 years 1987 شنکر دیال شرما
9 شنکر دیال شرما
(1918–1999)
مدھیہ پردیش نائب صدر

Governor of Maharashtra

25 جولائی 1992 25 جولائی 1997 5 years 1992 کے آر نارائن
10 کے آر نارائن
(1920–2005)
کیرلا نائب صدر 25 جولائی 1997 25 جولائی 2002 5 years 1997 کرشن کانت
11 عبد الکلام
(1931–2015)
تامل ناڈو Chief Scientific Adviser to the Government of India 25 جولائی 2002 25 جولائی 2007 5 years 2002 کرشن کانت

بھیروں سنگھ شیخاوت

آزاد سیاست دان
12 پرتیبھا پاٹل
(1934–Present)
مہاراشٹرا Governor of Rajasthan 25 جولائی 2007 25 جولائی 2012 5 years 2007 محمد حامد انصاری انڈین نیشنل کانگریس
13 پرنب مکھرجی
(1935–2020)
مغربی بنگال وزیر دفاع (بھارت)

Minister of Finance

Minister of External Affairs

25 جولائی 2012 25 جولائی 2017 5 years 2012
14 رام ناتھ کووند
(1945–Present)
اتر پردیش Governor of Bihar 25 جولائی 2017 25 جولائی 2022 5 years 2017 محمد حامد انصاری

وینکائیا نائیڈو

بھارتیہ جنتا پارٹی
15 دروپدی مرمو
(1958–Present)
اڈيشا Governor of Jharkhand 25 جولائی 2022 Incumbent 2 سال، 125 دن بھارت کے صدارتی انتخابات 2022ء وینکائیا نائیڈو

Jagdeep Dhankhar

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

عمومی

[ترمیم]
  • "Former Presidents"۔ President’s Secretariat۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2008 
  • "List of Presidents/Vice Presidents"۔ Election Commission of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2008 

مخصوص

[ترمیم]
  1. Worldstatesmen: India
  2. "صدور/نائب صدور کی فہرست"۔ 07 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2008 

بیرونی روابط

[ترمیم]