مندرجات کا رخ کریں

بھارت کے عام انتخابات، 1984ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کے عام انتخابات، 1984ء

→ 1980ء 24، 27 اور 28 دسمبر 1984 1989ء ←

لوک سبھا کی 541 نشستیں
271 نشستیں جیت کے لیے درکار تھیں۔
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
قائد راجیو گاندھی این ٹی راما راؤ
جماعت انڈین نیشنل کانگریس تیلگو دیشم پارٹی
قائد کی نشست امیٹھی کوئی نہیں
نشستیں جیتیں 414 30
فیصد 48.12% 4.06%

وزیر اعظم قبل انتخابات

راجیو گاندھی
کانگریس اتحاد

منتخب وزیر اعظم

راجیو گاندھی
کانگریس اتحاد

بھارت میں 1984ء میں عام انتخابات سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی قتل کے فوراً بعد منعقد ہوئے۔ آسام اور پنجاب، بھارت میں خانہ جنگی اور داخلی تنازعات کی وجہ وہاں 1985ء میں انتخابات ہوئے تھے۔

1984ء کے انتخابا ت میں اندرا گاندھی کے بیٹے راجیو گاندھی کی قیادت میں انڈین نیشنل کانگریس نے 514 نششتوں میں سے 404 نششتوں پر کامیابی حاصل کی اور بعد کے انتخابات میں مزید 10 نششتیں جیتیں۔ اندھرا پرديس ایک علاقائی جماعت، این ٹی راما راؤ کی تیلگو دیشم پارٹی 30 نشستوں کے ساتھ دوسری سب سے بڑی پارٹی رہی تھی۔اندرا گاندھی کا قتل اور 1984ء کے سکھ مخالف فسادات کے فوراً بعد نومبر میں انتخابات ہو گئے تھے جس میں بھارت عوام نے کانگریس کو کھل کر حمایت دی۔

نتائج

[ترمیم]
جماعتیں ووٹ % نشستیں +/–
انڈین نیشنل کانگریس115,478,26749.10404+51
بھارتیہ جنتا پارٹی18,202,8537.742نئی
جنتا پارٹی16,210,5146.8910–21
Lok Dal14,040,0645.973نئی
بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی13,809,9505.8722–15
تیلگو دیشم پارٹی10,132,8594.3130نئی
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی6,363,4302.716–4
دراوڑ منیترا کزگم5,695,1792.422–14
All India Anna Dravida Munnetra Kazhagam3,968,9671.6912+10
Indian Congress (Socialist)3,577,3771.524نئی
Indian Congress (J)1,511,5150.641نئی
Revolutionary Socialist Party1,173,8690.503–1
All India Forward Bloc1,055,5560.452–1
Jammu & Kashmir National Conference1,010,2430.4330
انڈین یونین مسلم لیگ658,8210.2820
Kerala Congress (Joseph)598,1130.252نئی
Doordashi Party508,4260.220نئی
Peasants and Workers Party of India463,9630.201+1
جھارکھنڈ مکتی مورچہ332,4030.140نئی
Kerala Congress258,5910.110–1
آل انڈیا مسلم لیگ224,1550.1000
Gandhi Kamraj National Congress217,1040.090نئی
Socialist Unity Centre of India196,7670.0800
Republican Party of India (Khobragade)165,3200.0700
Manipur Peoples Party149,0190.0600
Tamil Nadu Congress (K)144,0760.060نئی
Naga National Democratic Party113,9190.050نئی
Jammu & Kashmir Panthers Party95,1490.040نئی
Maharashtrawadi Gomantak Party83,1220.040–1
Peoples Party of Arunachal78,4550.0300
Republican Party of India22,8770.0100
Jharkhand Party18,8370.010–1
Jammu & Kashmir Peoples Conference6460.000نئی
Independents18,623,8037.925–4
Invalid/blank votes6,062,678–––
Total241,246,887100514–15
Registered voters/turnout379,540,60863.56––
Source EIC

پنجاب اور آسام کے ملتوی انتخابات

[ترمیم]
جماعتیں ووٹ % نشستیں
انڈین نیشنل کانگریس4,628,77732.1410
شرومنی اکالی دل2,577,27917.907
بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی462,5763.210
انڈین کانگریس (سوشلسٹ)457,7053.181
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی369,6872.570
پلین ٹرائبلز کونسل آف آسام310,1502.151
بھارتیہ جنتا پارٹی263,2841.830
جنتا پارٹی420,0822.920
لوک دل46,6270.320
Independents4,864,95833.788
Invalid/blank votes646,951––
کل15,048,07610027
Registered voters/turnout20,834,72572.23–
Source: ECI

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

ٗٗ