بھارت کے علاقوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھارت کے علاقہ جات سے رجوع مکرر)

یہ بھارت کے علاقہ جات کی ایک غیر سرکاری یا نیم سرکاری فہرست ہے۔ کچھ علاقہ جات جغرافیائی، نسلی، لسانی، لہجہ یا ثقافتی بنیادوں پر ہیں، جبکہ کچھ تاریخی، ریاستوں یا صوبوں کے مطابق ہیں۔

پانچ علاقہ جات[ترمیم]

نام آبادی (2011 مردم شماری) سب سے بڑا شہر رقبہ
مشرقی بھارت 270،673،657 کولکاتہ 425،432 کلومیٹر2
شمالی بھارت 543،937،430 دلی 726،133 کلومیٹر2
شمال مشرقی بھارت 44،980،294 گوہاٹی 255،086 کلومیٹر2
جنوبی بھارت 252،557،336 چنائی 636،236 کلومیٹر2
مغربی بھارت 174،800،087 ممبئی 508،042 کلومیٹر2

مشرقی بھارت[ترمیم]

مشرقی بھارت

شمال مشرقی بھارت[ترمیم]

جنوبی بھارت[ترمیم]

مغربی بھارت[ترمیم]

بھارت کے جزائر[ترمیم]